Home / نبوت و رسالت / حضور ﷺ بشر ہیں؟

حضور ﷺ بشر ہیں؟

سوال :. معزز علمائے کرام رہنمائی فرمائیں کہ .. حضور ﷺ کو نور مجسم ماننا اور بشر سے خالی عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟

الجواب:. بیشک حضور ﷺ نورِ مجسم ہیں. قرآن نے انہیں نور فرمایا ہے اور بیشک آپ ﷺ بشر ہیں مگر ایسے کہ کوئی بشر ان جیسا نہیں.
جو حضور ﷺ کی بشریت کا منکر ہو وہ کافر ہے اور جو انہیں اپنے جیسا بشر مانے وہ بے ادب، گستاخ، بےدین ہے ۔

واللہ اعلم و رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

(فتاویٰ تاج الشریعہ. ج: 1 ،ص: 247)

Check Also

اپنی طرف سے سرکار کی شان میں کلام کرنے والے پر حکم شرع

سوال.. کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس شخص کے بارے میں جو امامت کرتا ہے، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے