Home / نبوت و رسالت

نبوت و رسالت

All post in this category are about Nubuwwat o Risalat

نعت شریف میں یا محمد لکھنا جائز ہے یا ناجائز

سوال:. کیا فرماتے ہیں علمائے ذی وقار اس مسئلہ کے بارے میں کہ نعت شریف میں یا محمد لکھنا جائز ہے یا ناجائز..؟ مثال کے طور پر یہ مطلع دیکھئے میرے لب پہ یا محمد یہی بات دائمی ہے میری عاشقی میں کیوں کر دیدار کی کمی ہے الجواب بعون …

Read More »

صلاۃ و سلام

سوال :. معزز علمائے کرام کی بارگاہِ عالیہ میں عرض ہیکہ صلوٰۃ وسلام رسول کریم ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہوکر پڑھنا، دور صحابہ کرام یا دورِ غوث وخواجہ و دیگر مشہور و معروف اولیاء کاملین سے ثابت ہے، کیا کسی نے کبھی، کسی وقت بحالت قیام یا بعد نماز …

Read More »

کھڑے ہو کر درود و سلام پڑھنا

سوال:. کیا فرماتے ہیں علماء دین و متین کہ حضور ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہو کر یا بعد نماز صلوۃ و سلام پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :. بلا شبہ جائز و مستحسن ہیکہ اللہ کے رسول ﷺ پر صلاۃ و سلام عین ذکرِ الٰہی ہے۔ حدیث شریف میں ہے …

Read More »

اسم مبارک "محمد ﷺ”سے ندا کرنا

سوال:. معزز علماء دین اس مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں کہ.. حضور اکرم ﷺ کو نام نامی کے ساتھ ندا کرنا (پکارنا) جائز ہیکہ نہیں..؟ الجواب.. صحیح یہ ہی کہ حضور اکرم ﷺ کو اسم گرامی کے ساتھ پکارنا منع ہے قرآن کریم فرماتا ہے لَا تَجْعَلُوْا دُعَآءَ الرَّسُوْلِ بَیْنَكُمْ كَدُعَآءِ …

Read More »

حضور ﷺ بشر ہیں؟

سوال :. معزز علمائے کرام رہنمائی فرمائیں کہ .. حضور ﷺ کو نور مجسم ماننا اور بشر سے خالی عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب:. بیشک حضور ﷺ نورِ مجسم ہیں. قرآن نے انہیں نور فرمایا ہے اور بیشک آپ ﷺ بشر ہیں مگر ایسے کہ کوئی بشر ان جیسا نہیں. …

Read More »

اپنی طرف سے سرکار کی شان میں کلام کرنے والے پر حکم شرع

سوال.. کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس شخص کے بارے میں جو امامت کرتا ہے، وعظ و خطابت کرتا ہے، اس نے دوران خطاب مجمع کے سامنے کہا کہ "اللہ نے محمد ﷺ سے فرمایا اے محبوب ہم نے تمہارے اگلے، پچھلے گناہ معاف فرما دیے” ایسے شخص کے لیے …

Read More »

حضور ﷺ کا علم غیب

 سوال:. علماء کرام کیا فرماتے ہیں  زید کہتا ہیکہ حضور ﷺ کو غیب کا علم نہیں ہے.. اگر ہوتا تو جبریل علیہ السلام پیغام لے کر کیوں آتے؟ الجواب: حضور اقدس ﷺ سے مطلقاً علم غیب کی نفی کرنا کفر ہے۔ کیونکہ قرآن کریم میں اللہ تعالٰی کا ارشاد عظیم …

Read More »