Home / admin (page 6)

admin

جان دے کر لوگوں کو فتنے سے بچایا

حضرتِ سَیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے منقول ہے کہ ایک کافر و ظالم بادشاہ لوگوں کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبو ر کرتا، جو انکارکرتا اسے سخت سزائیں دے کر ہلاک کر وا دیتا تھا ۔ ایک مرتبہ اس زمانے کے سب سے بڑے عبادت …

Read More »

تقویٰ انمول خزانہ ہے

حُجَّۃُ الْاِسلام حضرتِ سَیِّدُنا امام ابو حامد محمد بن محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِی تقویٰ کی فضیلت و اہمیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں تقویٰ ایک نادِر خزانہ ہے اگر تم اس خزانے کو پالینے میں کامیاب ہوگئے تو تمہیں اس میں بیش قیمت موتی وجواہرات ملیں …

Read More »

موت کی تمنا

سوال : اگر کوئی کہے کہ حضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنے وِصال کے وقت یہ فرمانا: ’’اللھُمَّ اَلْحِقْنِیْ بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی‘‘ (اےاللہ عَزَّوَجَلَّ مجھے رفیق اعلیٰ سے ملا دے ) یہ بھی تو موت کی تمنا ہی ہے ،اسی طرح اَمیرُالْمُؤمِنِیْن حضرتِ سَیِّدُنا عمر بن خطاب اوراَمیرُ الْمُؤمِنِیْن …

Read More »

صلاۃ و سلام

سوال :. معزز علمائے کرام کی بارگاہِ عالیہ میں عرض ہیکہ صلوٰۃ وسلام رسول کریم ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہوکر پڑھنا، دور صحابہ کرام یا دورِ غوث وخواجہ و دیگر مشہور و معروف اولیاء کاملین سے ثابت ہے، کیا کسی نے کبھی، کسی وقت بحالت قیام یا بعد نماز …

Read More »

کھڑے ہو کر درود و سلام پڑھنا

سوال:. کیا فرماتے ہیں علماء دین و متین کہ حضور ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہو کر یا بعد نماز صلوۃ و سلام پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :. بلا شبہ جائز و مستحسن ہیکہ اللہ کے رسول ﷺ پر صلاۃ و سلام عین ذکرِ الٰہی ہے۔ حدیث شریف میں ہے …

Read More »

مومن، مصیبت پر موت کی تمنا نہ کرے

عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم لَا یَتَمَنَّیَنَّ أَحَدُکُمُ الْمَوْتَ لِضُرِّ أَصَابَہُ فَإنْ کَانَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَلْیَقُلْ اللہم أَحْیِنِیْ مَا کَانَتِ الْحَیَاۃُ خَیْرًالِیْ وَتَوَفَّنِیْ إِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًا لِیْ۔ (بخاری، کتاب المرضی، باب تمنی المریض الموت، 4/13، حدیث:5671) ترجمہ: حضرتِ سَیِّدُنا انس …

Read More »

سو ” 100″شہیدوں کا ثواب

عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِیْ عِنْدَ فَسَادِِ أُمَّتِیْ فَلَهٗ أَجْرُ مِائَةِ شَھِیْدٍ ترجمہ.. حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْه سے روایت ہے، کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا جو شخص فسادِ امت کے وقت میری سنت پر عمل کرے گا اس کو سو …

Read More »

اسم مبارک "محمد ﷺ”سے ندا کرنا

سوال:. معزز علماء دین اس مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں کہ.. حضور اکرم ﷺ کو نام نامی کے ساتھ ندا کرنا (پکارنا) جائز ہیکہ نہیں..؟ الجواب.. صحیح یہ ہی کہ حضور اکرم ﷺ کو اسم گرامی کے ساتھ پکارنا منع ہے قرآن کریم فرماتا ہے لَا تَجْعَلُوْا دُعَآءَ الرَّسُوْلِ بَیْنَكُمْ كَدُعَآءِ …

Read More »

حضور ﷺ بشر ہیں؟

سوال :. معزز علمائے کرام رہنمائی فرمائیں کہ .. حضور ﷺ کو نور مجسم ماننا اور بشر سے خالی عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب:. بیشک حضور ﷺ نورِ مجسم ہیں. قرآن نے انہیں نور فرمایا ہے اور بیشک آپ ﷺ بشر ہیں مگر ایسے کہ کوئی بشر ان جیسا نہیں. …

Read More »

اپنی طرف سے سرکار کی شان میں کلام کرنے والے پر حکم شرع

سوال.. کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس شخص کے بارے میں جو امامت کرتا ہے، وعظ و خطابت کرتا ہے، اس نے دوران خطاب مجمع کے سامنے کہا کہ "اللہ نے محمد ﷺ سے فرمایا اے محبوب ہم نے تمہارے اگلے، پچھلے گناہ معاف فرما دیے” ایسے شخص کے لیے …

Read More »