زکوٰۃ کی فرضیت، اہمیت اور فضیلت جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد ہے ان میں سے تیسری چیز زکوٰۃ ہے۔ قرآن وحدیث میں نماز کی طرح زکوٰۃ کی فضیلت واہمیت کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ چنانچہ اللہ پاک کامیابی حاصل کرنے والے مؤمنین کی صفات بیان کرتے ہوئے …
Read More »اسلام کا پہلا ، بنیادی رکن ۔۔ کلمۂ شہادت
عَنْ اَبِيْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضيَ اللهُ عَنْهُ مَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ: ’’بُنِيَ الْاِسْلَامُ عَلٰى خَمْسٍ: شَهَادَةِ اَنْ لَّااِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ وَ اِقَامِ الصَّلَاةِ وَاِيْتَاءِ الزَّكَاةِ وَحَجِّ الْبَـيْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ.‘‘ (رَوَاهُ الْبُخَارِي وَمُسْلِم) ترجمہ: حضرت …
Read More »اسلام کا بنیادی، دوسرا رکن :نماز
نمازکی فرضیت، اہمیت اور فضیلت جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد ہے ان میں سے دوسری چیز نماز ہے۔ اللہ پاک قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ (پ 1 ، البقرة:43) ترجمہ کنزالایمان: اور نماز قائم رکھو اور …
Read More »اجر کے لئے عمل ضروری ہے۔
حضرتِ سَیِّدُنا عبد الرحمٰن بن غنم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے دس صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے خبر دی کہ ہم مسجد قُبا میں علم حاصل کرنے میں مشغول تھے کہ پیارے آقا ، مدینے والے مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہمارے پاس تشریف …
Read More »بے عمل بھی نیکی کا حکم دے سکتا ہے
وَعَنْ اَبِیْ زَیْدٍ اُسَامَۃَ بْنِ زَیْدِ بْنِ حَارِثَۃَ رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : يُؤْتَى بِالرَّجُلِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُلْقَى فِي النَّارِ فَتَنْدَلِقُ اَقْتَابُ بَطْنِهِ فَيَدُوْرُ بِهَا كَمَا يَدُوْرُ الْحِمَارُ فِی الرَّحَا فَيَجْتَمِعُ اِلَيْهِ اَهْلُ النَّارِ فَيَقُوْلُوْنَ يَا فُلَانُ مَا لَكَ؟ اَلَمْ تَكُ …
Read More ». لعنت کسی "عالم دین” پر جائز نہیں
سوال:.کیا فرماتے ہیں علمائے ذی وقار کہ کسی "عالم دین” سے کوئی لغزش ہو جائے تو اس کا بیان کرنا، یا لعنت بھیجنا عوام کے لیے کس حد تک درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب.. لعنت کسی عالم دین پر جائز نہیں.. البتہ جو گناہ یا غلطی سرزد ہوئی اس …
Read More »وَطن کی دو قسمیں ہیں۔
وَطن کی دو قسمیں ہیں۔ 1..وطن اصلی 2..وطن اقامت. وَطَنِ اصلی.. وہ جگہ جہاں وہ پیدا ہوا، اس کے ماں، باپ گھر کے لوگ رہتے ہیں، یا اس کا مکان، جائداد وغیرہ ہے . اسی طرح اگر.. اس نے کسی اور شہر یا ملک میں (اپنی جائے پیدائش چھوڑ کر) …
Read More »دُکھتی آنکھ سے جو آنسو نکلے وضو توڑنے والا ہے
سوال:. کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دُکھتی آنکھ سے جو آنسو نکلے تو کیا وہ وضو کو توڑ دیتا ہے؟ اَلْجَوَاب بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ دُکھتی آنکھ سے بہنے کی مقدار میں اگر ایک بھی آنسو نکلے اور ایسی جگہ پہنچ جائے جسے …
Read More »صلاۃ و سلام
سوال :. معزز علمائے کرام کی بارگاہِ عالیہ میں عرض ہیکہ صلوٰۃ وسلام رسول کریم ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہوکر پڑھنا، دور صحابہ کرام یا دورِ غوث وخواجہ و دیگر مشہور و معروف اولیاء کاملین سے ثابت ہے، کیا کسی نے کبھی، کسی وقت بحالت قیام یا بعد نماز …
Read More »جو کچھ ہوتا ہے یا بندے کرتے ہیں وہ اللہ کے علم میں لکھا ہوا ہے(تقدیر کا بیان )
تقدیر کیا ہے؟: دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی ،بَدی وہ سب اللہ تعالیٰ کے علمِ ازلی کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا ہے۔(کتاب العقائد،ص24) تقدیر کا ثبوت: تقدیرکا ثبوت قراٰن وحدیث …
Read More »