حضرتِ سیِّدُنا داؤد عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی خدمت بابرکت میں ایک خوبرو دولھا زیارت کے لیے حاضر ہوا۔ حضرت سیِّدُنا ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام وہیں موجود تھے ، آپ نے پوچھا اے داؤد (عَلَیْہِ السَّلَام) ! کیا آپ اسے جانتے ہیں؟ فرمایا : “ جی ہاں ، …
Read More »وَطن کی دو قسمیں ہیں۔
وَطن کی دو قسمیں ہیں۔ 1..وطن اصلی 2..وطن اقامت. وَطَنِ اصلی.. وہ جگہ جہاں وہ پیدا ہوا، اس کے ماں، باپ گھر کے لوگ رہتے ہیں، یا اس کا مکان، جائداد وغیرہ ہے . اسی طرح اگر.. اس نے کسی اور شہر یا ملک میں (اپنی جائے پیدائش چھوڑ کر) …
Read More »تقویٰ انمول خزانہ ہے
حُجَّۃُ الْاِسلام حضرتِ سَیِّدُنا امام ابو حامد محمد بن محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِی تقویٰ کی فضیلت و اہمیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں تقویٰ ایک نادِر خزانہ ہے اگر تم اس خزانے کو پالینے میں کامیاب ہوگئے تو تمہیں اس میں بیش قیمت موتی وجواہرات ملیں …
Read More »ہماری سوچ کیسی ہونی چاہیے؟
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح پانی کے قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔۔ قول مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم سوچ کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف …
Read More »صبر کی تلقین قرآن و حدیث کی روشنی میں
ہر چیز کا ثواب کا اندازہ ہے مگر صبر کے ثواب کا کوئی اندازہ نہیں! ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ صبر ایک ایسا ہتھیار ہے کہ مومن اس ہتھیار سے بہت سی جنگیں فتح کر سکتا ہے۔کیونکہ جب بندہ صبر کرتا ہے تو رحمت …
Read More »فقر اور قناعت
اگر کسی فقیر کے پاس ایک روٹی ہوتی ہے تو وہ آدھی روٹی خود کھاتا ہے اور آدھی کسی غریب کو دے دیتا ہے لیکن اگر بادشاہ کے پاس ایک ملک ہوتا ہے تو وہ ایک اور ملک چاہتا ہے۔ …
Read More »عید الفطر کے فضائل
فضائل عید الفطر عید نام ہے ماہ شوال کے پہلے دن اور ذی الحجہ کے دسویں دن کا ان دونوں کو عید اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں لوگ اطاعت الہی یعنی ماہ رمضان کے فرض روزےاور حج سے فارغ ہوئے اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی …
Read More »حُسنِ اخلاق قرآن و حدیث کی روشنی میں
"اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی ہے مگر اُس سے ہر انسان خریدا جا سکتا ہے” قولِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم یعنی اخلاق کہیں خریدنے سے نہیں ملتا ،،اخلاق کا کوئی مول نہیں…. بلکہ اگر…کسی کا اخلاق اچھا، عمدہ ہو تو …
Read More »صدقہ کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ تعالیٰ سے تجارت کر لیا کرو۔ صدقہ کی بہت سی فضیلتیں کلام اللہ اور احادیثِ مبارکہ میں آئی ہیں کہ کس طرح سے اللہ ربّ العزّت اپنے بندوں کو …
Read More »قیمتی باتیں
مفلسی اگر مفلسی کسی ہیئت (وجود) میں میرے سامنے آجائے تو میں دنیا بھر کے کافروں کے خلاف جہاد چھوڑ کر سب سے پہلے مفلسی کو قتل کروںگا کیونکہ یہ وہ چیز ہے جو سب سے جلدی انسان کو …
Read More »