Home / فاطمہ زہرا نورانی اشرفی (page 2)

فاطمہ زہرا نورانی اشرفی

15/اپریل/2001ء بمطابق 27/رجب المرجب/ 1422ھ

حضرتِ فاطمہ زہرا کے ساتھ حضور علیہ السلام کا حسن معاملہ

حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تشریف فرما تھے کہ خادمہ نے جناب عالی او سیدہ عالم رضی اللہ تعالی عنہا کے آنے کی خبر دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا” کھڑے ہو کر میرے اہل بیت …

Read More »

حضرتِ فاطمہ جنّت کی سردار

حضرت عائشہ سے روایت کرتی ہیں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے فاطمہ کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ تمام خواتین خصوصاً مومن عورتوں کی سردار ہو!!                (المستدرک’٣”١٥٦) قیامت میں آپ کی آمد پر تمام لوگوں کا نظریں …

Read More »

حضرتِ فاطمہ کی تکلیف حضور کی تکلیف ہے

اسماء بنت عمیس سے مروی ہے کہ جناب علی مرتضیٰ نے مجھے پیغام (نکاح) بھیجا یہ خبر جناب فاطمہ زہرا کو پہنچی تو انہوں نے یہ معاملہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں عرض کیا جس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے لئے …

Read More »

حضرتِ فاطمہ اور دشمنِ الٰہی کی بیٹی کا اجتماع حرام ہے

حضرتِ مسور بن مخرمہ ہی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو برسرمنبر فرماتے ہوئے سنا کہ "بنی ہاشم بن مغیرہ” مجھ سے اپنی بیٹی کی شادی علی بن ابی طالب سے کرنے کی اجازت مانگتے ہیں۔ پس آگاہ ہوجائیں کہ انہیں ایسا کرنے …

Read More »

اللہ تعالی نے آپ پر اور آپ کی اولاد پر آگ کو حرام قرار دیا

حضرت ابن مسعود ہی سے روایت ہے کہ بے شک فاطمہ کی عفت و پاکیزگی کے باعث اللہ تعالی نے آپ پر اور آپ کی اولاد پر آگ حرام کر دی         {مسند ابو یعلی” الطبرانی” المستدرک ١:١٥٢}   طبرانی نے اس کی سند کو ضعیف قرار …

Read More »

سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شاخ ہیں

مسور بن مخرمہ سے روایت ہے کہ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو اپنی شاخ قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں بلاشبہ فاطمہ میرے لیے شاخ کی طرح ہے جو اسے آرام دیتا ہے وہ مجھے آرام دیتا ہے اور جو اسے تنگ کرتا ہے وہ مجھے تنگ …

Read More »

سیدہ فاطمۃ الزہرا کے فضائل احادیث مبارکہ کی روشنی میں

حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فاطمہ میرے جگر کا گوشہ ہے جس نے اسے تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی!(البخاری مناقب فاطمہ) آپ کو گالی دینے والے کا حکم شیخ سہیلی نے کہا کہ یقیناً …

Read More »

حضرت عائشہ بنت طلحہ رحمۃ اللہ تعالی علیہا

ابوزرعہ دمشقی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ بنت طلحہ ایک ایسی جلیل القدر خاتون ہیں جنہیں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے حدیث بیان کرنے کا شرف حاصل ہوا علامہ عجلی رحمۃ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ حضرت عائشہ بنت طلحہ کو مدنیہ تابعیہ اور …

Read More »

حضرتِ علی کا حضرتِ فاطمہ سے نکاح

سند بزار میں حضرت انس سے حدیث ان الفاظ میں مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق حضرت ابوبکر صدیق کے پاس آئے اور کہا کہ حضرت ابوبکر فرمانے لگے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارادہ نہیں رکھتے حضرت عمر فاروق کہنے لگے اگر آپ سے شادی نہیں کریں …

Read More »

سیّدہ فاطمہ کا عقدِ مبارک

جب حضرت فاطمۃ الزہرا جوان ہو گئیں اور پندرہ سال کی عمر کو پہنچ گئیں (جبکہ اس سلسلے میں 16”18 اور 21 سال کی اقوال بھی ہیں) تو آپ سے حضرت علی کا نکاح ہوا۔ حضرت علی کی عمر مبارک اس وقت تقریباً 21 سال تھی اور یہ بھی روایت …

Read More »