جس بد قسمت نے رمضان پاک کی قدر نہیں کی اور اس میں نیک عمل کرکے اپنی بخشش نہیں کرائی اس نے اپنے آپ کو ہلاکت کے گڑھے میں ڈال دیا ہے محبوب خدا حبیب کبریاء صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ؛ تم لوگ ممبر کے پاس حاضر ہو …
Read More »فاطمہ کے جگر مرتضیٰ کے پسر (منقبت)
فاطمہ کے جگر مرتضیٰ کے پسر مصطفیٰ کی عطا ہیں حسن مجتبٰی ان کے سر پر سجا ہے ولایت کا تاج سیّد الاولیاء ہیں حسن مجتبٰی ان کی سیرت ہے آقا کی سیرت کے مثل مصطفیٰ کی ادا ہیں حسن مجتبٰی ان کے در سے ملا ہے ہمیشہ ہمیں بالیقیں …
Read More »کیا حضرتِ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا (حضرتِ خدیجہ حضرتِ عائشہ حضرتِ مریم حضرتِ آسیہ رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین) سے بھی افضل ہیں؟
ابو سعید خدری سے مروی نقل کیا ہے کہ: سیدہ فاطمہ مریم کے صوبہ جنتی خواتین کی سردار ہیں! ثابت ہوا کہ آپ اپنی والدہ حضرت خدیجہ سے بھی افضل ہیں۔ اور جن روایات میں حضرت خدیجہ کی فضیلت کا اشارہ ملتا ہے تو وہ بحیثیت والدہ ہونے کے ہے۔ …
Read More »حضرتِ فاطمہ زہرا رضي اللہ تعالیٰ عنہا نے وصال سے پہلے خود ہی غسل کر لیا تھا۔
مسند امام احمد بن حنبل اور طبقات ابن سعد میں حضرت سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے منقول ہے کے سیدہ کے مرض الموت میں تیمارداری کی غرض سے ان کے یہاں تھی ایک روزہ جبکہ حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے سیدہ …
Read More »مرحبا صد مرحبا جشن ربیع النور ہے (نعت شریف)
مرحبا صد مرحبا جشنِ ربیع النور ہے ہر طرف دیکھو ذرا جشنِ ربیع النور ہے ہر گلی کوچہ سجایا ہے مرے احباب نے نور ہے چھایا ہوا جشنِ ربیع النور ہے آسماں پر بھی ہے آقا کی ولادت کی خوشی مرحبا پھر آگیا جشنِ ربیع النور ہے …
Read More »اشرفی نسبت ملی ہے اشرفی ہوں اشرفی (منقبت)
اشرفی نسبت ملی ہے اشرفی ہوں اشرفی اوج پر قسمت مری ہے اشرفی ہوں اشرفی فضلِ رب سے حضرتِ نورانی سے ہو کر مرید میری عقبی بن گئی ہے اشرفی ہوں اشرفی یا شہِ سمناں کرم کی اک نظر فرمائیے آپ سے ہی لو لگی ہے اشرفی ہوں …
Read More »یا نبی اگر مجھ کو اذن طیبہ مل جاتا (نعت پاک)
یا نبی اگر مجھ کو اذن طیبہ مل جاتا دیکھنے کو در تیرا دل یہ مستقل جاتا ہے تڑپ مرے دل میں کس قدر مدینے کی مجھ کو مصطفیٰ کا در چومنے کو مل جاتا سبز، سبز گنبد گر خواب میں نظر آتا باغِ دل مرا پل میں دیکھتے ہی …
Read More »حضرتِ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا کو بھوک نہیں لگتی تھی
حضرتِ عمران بن حصین سے نقل کیا گیا ہے وہ کہتے ہیں کہ میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھا۔ سیدہ فاطمہ آپ کے پاس حاضر ہوئیں اور آپ کے سامنے کھڑی ہو گئیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف دیکھا آپ …
Read More »مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرتِ فاطمہ کی سب سے زیادہ مشابہت
مصطفیٰ کریم کے ساتھ سب سے زیادہ مشابہت حضرت عائشہ سے منقول ہے کہ میں نے سیدہ فاطمہ سے بڑھ کر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگوں وغیرہ میں مشابہت رکھنے والا کسی کو نہیں دیکھا۔ وہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتیں تو آپ …
Read More »حضرتِ فاطمہ زہرا پل صراط سے کیسے گزریں گی
حضرت عائشہ مرفوعاً روایت کرتی ہیں کہ قیامت میں ایک منادی ندا کرے گا؛ اے لوگوں اپنے سروں کو نیچے کر لو حتیٰ کہ فاطمہ بنت محمد تشریف لے جائیں۔ بس آپ گزریں گی اور آپ پر دو سبز چادریں سایہ فگن ہو گی۔ اسے طبرانی حاکم اور ابو نعیم …
Read More »