سوال:. علماء کرام کیا فرماتے ہیں زید کہتا ہیکہ حضور ﷺ کو غیب کا علم نہیں ہے.. اگر ہوتا تو جبریل علیہ السلام پیغام لے کر کیوں آتے؟ الجواب: حضور اقدس ﷺ سے مطلقاً علم غیب کی نفی کرنا کفر ہے۔ کیونکہ قرآن کریم میں اللہ تعالٰی کا ارشاد عظیم …
Read More »اےمرے بابا
پیارے ابو جان خلیفۂ حضور مفتئ اعظم ہند پیکر علم و زہد و تقوی ، نازش شعر و سخن، پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ عبد المصطفی نوری رونق اترولوی علیہ الرحمہ کی یاد میں تڑپتے دل کی آواز۔۔۔۔۔ ہیں آپ گُل علم و ہنر اے مرے بابا فیضِان …
Read More »مومن کی روح اپنے گھر آتی ہے
سوال:. کیا مردوں (مرحومین) کی روحیں اپنے اقربا کے گھر شب برأت میں آتی ہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب موت کے بعد کفار اور گنہگار لوگوں کی روحیں ’سجین‘ میں قید ہوتی ہیں اور انہیں کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں ہوتی، البتہ آثارِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین …
Read More »شب برأت کی فاتحہ
سوال شب برأت میں کس کے نام سے ایصالِ ثواب کرنا چاہیے یا حضرت اویس قرنی کے نام سے ہی ضروری ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب شب برأت میں فاتحہ کے بارے میں حکم یہ ھے شب برات کی فاتحہ حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کےنام د لانے …
Read More »بیٹیاں ماں کا عکس ہوتی ہیں
ہماری اور تمام مومنین کی ماں ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا جن کا لقب طاہرہ ہے آپ بچپن سے ہی نہایت پاکباز اور نیک سیرت خاتون تھیں آپ نے عورتوں میں سب سے پہلے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نبوت کی تصدیق فرمائ ،، …
Read More »ایمان کے شعبے
حدیث رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ایمان کے ستر (یا ساٹھ) سے زیادہ شعبے ہیں،سب سے افضل شعبہ لا إله إلا الله کہنا ہے اور سب سے کم تر شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنا ہے۔(صحیح مسلم)تشریح شعبہ درخت کی شاخ کو کہتے ہیں یہاں خصلت مراد …
Read More »شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
امیر المومنین،، خلیفۃ المسلمین،، جانشین سیدالمرسلینﷺ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں ھدیۂ خلوص قیامت تک ہے تازہ گلستاں صدیق اکبر کا بفضلِ رب ہے سب پر سائباں صدیق اکبر کا فروزاں تھی نبوت کی تجلی غار میں ان پر وجود اب بھی ہےسارا ضوفشاں صدیق …
Read More »علامہ خادم حسین رضوی
– – – منقبت – – – محافظ ناموس رسالت ﷺ، پاسبان ختم نبوت ﷺ، امیر و بانی تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ، امیر المجاھدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے عرس چہلم ۱۸ جماد الاولیٰ ۱۴۴۲ھ مطابق ۳ جنوری ۲۰۲۱ء کے موقع پر نہایت ہی عقیدت …
Read More »نو دس محرم کی عبادات بالخصوص روزے کو شیعت کی مخالفت میں بدعت کہ دینا احادیث کے سراسر خلاف ہے
نو اور دس محرم کے روزوں کے حوالے سے چند احادیث مع حوالہ ملاحظہ ہوں عَنْ أَبِي هُرَیْرَةَ رضی الله عنه قَالَ قَالَ رَسُولُ اﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم: أَفْضَلُ الصِّیَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اﷲِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِیضَةِ صَلَاةُ اللَّیْلِ. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان …
Read More »کون مہندی لگانا کیسا ہے؟
کون مہندی لگانے کا اصولی جواب یہ ہے کہ اس مہندی کو لگانے کےبعداگرجسم پر ایسی تہ جمتی ہو جس سے پانی جسم تک نہیں پہنچ سکتا ، جیسے ناخن پر نیل پالش کی تہ جمتی ہے تو ایسی مہندی لگاکر وضو اور غسل جائز نہیں، اور اگر کیمیکل کون …
Read More »