Home / سوالات و جوابات / طہارت صغریٰ
Taharat e Sughra
Taharat e Sughra

طہارت صغریٰ

طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں

وضو میں چار چیزیں فرض ہیں

 مونھ دھونا .
۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۔
۔ سر کا مسح کرنا
۔ ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا

کسی بھی عضو کے دھونے کا مطلب ہیکہ پورے عضو پر اچھی طرح پانی بہہ جائے.. صرف بھگو لینے سے یا تیل کی طرح پانی مل لینے سے وضو ادا نہیں ہوگا.. اگر وضو نہیں ہوا تو نماز بھی ادا نہیں ہوگی.. بہت ضروری ہیکہ اچھی طرح وضو کریں

وضو سے پہلے بسم اللہ کہنا اور وضو کی نیت کرنا سنت ہے.. سرکارِ مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا بغیر بسم اللہ کے وضو کرنے سے صرف اتنا ہی بدن پاک ہوگا جو وضو میں دھویا.. جبکہ بسم اللہ کہہ کر وضو کرنے سے پورے بدن پاک ہو جاتا..

(بہارِ شریعت)

واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

Check Also

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے