سوال:. زید پر غسل واجب ہے اور سر سے نہانے میں پانی سے شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ..کیا ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا. ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
اگر سر سے نہانے میں بیماری بڑھنے کا یقین ہو، پانی شدید نقصان پہنچاتا ہو.. تو گردن سے نہالے، چہرہ بھی دھولے اور سر کا مسح کر لے۔
(بہار شریعت)
واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب