Home / سوالات و جوابات / نکاح کا بیان نکاح میں قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو
Nikah me qubool ke alfaz ki jagah maher ki raqam dedi to...
Nikah me qubool ke alfaz ki jagah maher ki raqam dedi to...

نکاح کا بیان نکاح میں قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو

سوال:. ہندہ نے خالد سے کہا کہ میں نے خود کو تیرے نکاح میں دیا خالد نے قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟

الجواب بعون الملک الوھاب.
اگر ہندہ نے ایجاب کے الفاظ ادا کئے اور خالد نے قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کے روپے دے دیے تو نکاح قائم نہ ہوا۔

(بہار شریعت)

واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

Check Also

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے