Home / شرعی مسائل / ناپاکی (حالتِ حیض، نفاس یا جنابت) میں قرآن مجید بطورِ دعا پڑھنا کیسا
Napaki men Quran majed bataur e dua padhna kesa
Napaki men Quran majed bataur e dua padhna kesa

ناپاکی (حالتِ حیض، نفاس یا جنابت) میں قرآن مجید بطورِ دعا پڑھنا کیسا

سوال:۔ جس پر غسل واجب ہو. کیا وہ قرآن شریف کی کسی آیت کو دعا یا تبرک کی نیت پڑھ سکتی / سکتا ہے؟

الجواب بعون الملک الوہاب
اگر قرآن کی آیات. دعا کی نیت سے یا تبرک کیلئے پڑھا جیسے.. چھینک آنے پر الحمدللہ، کسی اچھے کام کی ابتداء میں بسم اللہ الرحمن الرحیم، یا آیت الکرسی، یا سورہ فاتحہ دعا کی نیت سے.. ان سب میں اگر تلاوت کی نیت نہ ہو تو بلا کراہت پڑھ سکتے ہیں.. تینوں قل ثنا کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں لیکن لفظ قل ہٹا کر.. قل کے ساتھ پرھنا حرام ہے.. اور جو بھی دعا والی آیتیں دعا کی نیت سے پڑھیں تو حرج نہیں۔
(بہارِ شریعت)

واللہ ﷻ و رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

Check Also

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے