وضو توڑنے والی چیزیں
آنکھ، ناک، کان پستان، میں کوئی دانہ یا زخم ہو اور اس سے پانی یا آنسو بہے تو وضو ٹوٹ جائے گا
چھالا نوچ دیا اس میں پانی بہہ گیا وضو ٹوٹ جاۓ گا۔۔
منھ سے خون نکلا اور اتنا ہیکہ تھوک سرخ ہو جائے وضو جا تا رہا..
اندھے کی آنکھ سے مرض کیوجہ سے رطوبت نکلی . اس سے ٹوٹ جائے گا…
منھ بھر قے آئ کہ اسے بالکل روک نہ سکے. کھانا، پانی یا صفرا (پیلا مادہ) کی قے ہو وضو ٹوٹ جاۓ گا..
نوٹ : فوراً پانی پیا اور سینے تک ہی گیا تھا کہ قے ہو گئ وضو نہیں ٹوٹے گا.. لیکن اگر پانی معدہ میں اتر چکا تھا پھر قے ہوئ تو وضو ٹوٹ گیا..
(بہار شریعت)
واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب