Home / شرعی مسائل / حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟
Haiz do ya teen din aa kar babd ho gaya to..
Haiz do ya teen din aa kar babd ho gaya to..

حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟

 سوال:. حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟

الجواب بعون الملک الوھاب
دو، تین دن حیض آکر بند ہو گیا اور دس دن کے اندر ہی پھر آیا اور دسویں دن بند ہو گیا تو دس دن پورے حیض کے ہی ہو نگے. اور اگر دس دن کے بعد بھی خون آتا رہا تو پہلے کی جو عادت ہے عادت کے دن حیض باقی استحاضہ. اور اگر کوئی عادت نہیں تو دس دن حیض باقی استحاضہ.

نوٹ… جو عادت تھی مثلاً چار دن یا پانچ دن اب اس سے کچھ زیادہ آیا. یعنی دس دن کے اندر ہی تو سب حیض ہی ہوگا.
ضروری نہیں کہ حیض ہر وقت جاری رہے. رک رک کر بھی آتا ہے جیسے صبح تھوڑا آیا پھر شام. یا آج کچھ آیا پھر کل آیا، یعنی بیچ، بیچ میں رک جاتا ہو پھر بھی حیض ہی شمار ہوگا.
(بہار شریعت)

واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

Check Also

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے