Home / شرعی مسائل / حیض دس دن سے زیادہ آیا تو کیا حکم ہوگا
Haiz das din se ziyada aaya to kiya hukm hoga
Haiz das din se ziyada aaya to kiya hukm hoga

حیض دس دن سے زیادہ آیا تو کیا حکم ہوگا

سوال:. کسی کو دس دن سے زیادہ حیض آیا تو کیا حکم ہوگا؟

الجواب بعون الملک الوھاب
اگر کسی کو دس دن سے زیادہ حیض آیا اگر پہلی مرتبہ آیا ہے. تو دس دن حیض ہے. اسکے علاوہ جتنے دن سب استحاضہ.
اور حیض والی کو اگر پہلے سے عادت ہے یعنی اسے پہلے بھی حیض آتا تھا جتنے دن کی عادت ہے مثلاً پانچ دن یا چھہ دن، اتنے (عادت کے دن) دن حیض باقی استحاضہ. اور اگر دس دن یا دس دن کے اندر ہو تو عادت والی ہو یا پہلی مرتبہ والی پورا حیض ہی ہے………. یعنی کسی کی پانچ دن کی عادت تھی. اب سے زائد مثلاً نو دن یا دس دن آیا تو پورا حیض ہی شمار ہوگا۔
(بہار شریعت)

واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

Check Also

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے