Home / سوالات و جوابات / غسل فرض کرنے والی چیزیں
Ghusl Farz Karne Wali cheezen
Ghusl Farz Karne Wali cheezen

غسل فرض کرنے والی چیزیں

مرد و عورت ایک چارپائ پر سوۓ ۔ جاگنے کے بعد بستر پر منی پائ. اور احتلام سے دونوں انکار کرتے ہیں .. پھر بھی دونوں پر غسل ہے.

بچہ پیدا ہوا اور خون بالکل نہ آیا تو غسل واجب ہے.

جس پر کئ (متعدد) غسل ہوں. مثلاً (حیض ختم ہونے کے بعد بغیر غسل کے شوہر سے صحبت کر لی) ایک ہی غسل کافی ہے.

عورت جنب ہوئ اور غسل کرنے سے پہلے حیض آ گیا اب چاہے تو ابھی نہا لے یا حیض ختم ہونے پر ایک ہی غسل کرے. کافی ہوگا.
نظافت کے اعتبار سے جنابت کے بعد ہی غسل کر لینا بہتر ہے.
(بہارِ شریعت)

واللہ ﷻ و رسولہ ﷺ اعلم بالصواب

Check Also

Taharat ki do qismen hain

طہارت کی دو قسمیں ہیں

نماز کیلئے طہارت ایسی ضروری چیز ہے کہ بغیر طہارت کے نماز ہوگی ہی نہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے