Home / Uncategorized

Uncategorized

پیاز کاٹتے وقت نکلنے ولا آنسو

سوال.. کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے جو پانی نکلتا ہے، کیا اس پانی کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ.. پیاز کاٹنے کی وجہ سے آنکھ سے پانی (آنسو) نکلے. یا یونہی بغیر کسی تکلیف …

Read More »