Home / تاریخ اسلاف

تاریخ اسلاف

All posts in this category are Tarikhe Aslaaf

عمرمیں ستر(70)سال کااضافہ ہوگیا

Umar me 70 saal ka izafa

حضرتِ سیِّدُنا داؤد عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی خدمت بابرکت میں ایک خوبرو دولھا زیارت کے لیے حاضر ہوا۔ حضرت سیِّدُنا ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام وہیں موجود تھے ، آپ نے پوچھا اے داؤد (عَلَیْہِ السَّلَام) ! کیا آپ اسے جانتے ہیں؟ فرمایا : “ جی ہاں ، …

Read More »

علامہ خادم حسین رضوی

– – – منقبت – – – محافظ ناموس رسالت ﷺ، پاسبان ختم نبوت ﷺ، امیر و بانی تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ، امیر المجاھدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے عرس چہلم ۱۸ جماد الاولیٰ ۱۴۴۲ھ مطابق ۳ جنوری ۲۰۲۱ء کے موقع پر نہایت ہی عقیدت …

Read More »

سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 5

والد ماجد کاسایہ حضرت خواجہ غریب نواز کی عمر مبارک ابھی پندرہ سال کی بھی نہیں ہوئی تھی شعبان المعظم 544ھ آپ کے والد ماجد آپ کو خداکے حوالے کرکے اللہ کو پیارے ہوگئے۔ حضرت خواجہ سید غیاث الدین نے ایک ہرابھراباغ جس میں طرح طرح کے میوے تھے اور …

Read More »

سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 4

غریب نواز کابچپن آپ کابچپن بڑاخوب صورت تھا جب آپ کھیلنے کے قابل ہوئے تو کھیلنے کے بجائے اللہ اللہ کرتے تھے ۔ خداکی یاد میں مست رہتے تھے ۔ آپ اپنے ہم عمر بچوں سے فرماتے میرے بھائیوں ہم دنیا میں کھیلنے کے لئے نہیں آئے ہیں خدا کی …

Read More »

سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 3

سلطان الہند خواجہ غریب نواز ولادتِ باسعادت حضور خواجہ غریب نواز 530ھجری بمقام سنجر کے علامہ سیستان میں پیدا ہوئے۔ جب آ پ پیدا ہوئے تو اللہ کی رحمتوں کا نزول ہونا شروع ہوگیا کیونکہ آ پ کی ولادت دنیا کے لئے باعثِ رحمت تھی ۔ آ پ کی تشریف …

Read More »

سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 2

سلطان الہند خواجہ غریب نواز خداکے پیارے بندوں میں ایک ولی کامل ٫جن کے تذکرہ سے رب ہمیں اپنا محبوب بنالے ،ہماری خطاؤں کو معاف کر دے وہ درویش کامل، تاج المقربین ، ناز العاشقین سلطان العارفین ، امام شریعت و طریقت سلطان الہند حضرت سید معین الدین چشتی سنجری …

Read More »

سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 1

سلطان الہند خواجہ غریب نواز رجب المرجب شریف کی چھ تاریخ کو حضرت خواجہ خواجگان سید العابدین ،تاج العاشقین سیدی خواجہ حسن معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاعرس پاک منایا جاتا ہے ۔ آ پ کی بارگاہ عالیہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لئے تمام قسم …

Read More »