Home / شرعی مسائل (page 2)

شرعی مسائل

All posts in this category are Sharai Masail

چہرے اور ہاتھ کا تیمم ایک ہی ساتھ

Chehre aur hath ka tayam'mum ek hi sath

سوال:.. ایک بار مٹی پر ہاتھ مار کر چہرے اور ہاتھ پر پھیر لیا تو تیمم ہو جائے گا یا دونوں کے لیے الگ الگ ضروری ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک بار مٹی پر ہاتھ مار کر چہرے اور ہاتھ پر پھیر لینے سے تیمم نہیں ہو گا. …

Read More »

چہرے پر تیمم کا طریقہ

Chehre par tayammu ka tareeqa

سوال:. پلکوں پر یا مرد حضرات داڑھی، مونچھ پر تیمم کس طرح کریں؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب داڑھی، مونچھ اور بھؤوں پر ہاتھ پھیر لینا کافی ہے بالوں کے اندر مسح کی ضرورت نہیں. پلکوں پر (بھووں کے نیچے اور آنکھوں کے اوپر جو جگہ ہے) اور ناک کے نیچے …

Read More »

تیمم کا صحیح طریقہ

Tayam'mum ka sahi tareeqa

سوال:.. تیمم کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب تیمم میں تین فرض ہیں. ۔ نیت ۔ پورے چہرے کا مسح کرنا. ۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا مسح کرنا. بغیر نیت اگر کسی نے ہاتھ پھیر لیا تو تیمم نہیں ہوگا. طریقہ پہلے تیمم کی نیت کرے …

Read More »

سر سے نہانے میں پانی سے شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو۔۔

Sar se nahane men pani se shadeed nuqsan pahunchne ka andesha ho to..

سوال:. زید پر غسل واجب ہے اور سر سے نہانے میں پانی سے شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ..کیا ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا. ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر سر سے نہانے میں بیماری بڑھنے کا یقین ہو، پانی شدید نقصان پہنچاتا ہو.. تو گردن سے نہالے، …

Read More »

اگر کسی کے ہاتھ میں ایسا زخم ہو کہ پانی نقصان پہنچاتا ہو. ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا؟

Agar kisi ke hath me aisa zakham ho ki pani nuqsan pahunchata ho.

سوال:. اگر کسی کے ہاتھ میں ایسا زخم ہو کہ پانی نقصان پہنچاتا ہو. ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب کسی کے ہاتھ پھٹ گئے یا ایسا زخم ہوا کہ وضو نہیں کر سکتا تو. کوئ دوسرا اسے وضو کرا دے اور زخم پر مسح کرے. …

Read More »

ٹھنڈک یا بیماری کے سبب تیمم کرکے نماز پڑھنے کا حکم

Thandak ya beemari ke sabab taymmum kkarke namaz padhne ka hukm.?

سوال:. اگر کوئی بیمار ہو یا ٹھنڈ کے موسم میں اکثر لوگ جو بڑھاپے کی دہلیز پر ہوں تیمم کر کے نماز پڑھ لیتے ہیں. تو کیا بیماری یا ٹھنڈ کے سبب تیمم کر کے پڑھی گئ نماز ہو جائے گی؟ الجواب بعون الملک الوھاب بیماری اتنی سخت ہو کہ …

Read More »

کوئ شخص ، ہاتھ دھلے بغیر وضو یا غسل کے پانی میں ڈال دے، تو کیا اس پانی سے وضو کر سکتے ہیں؟

Wazu ke bartan me be dhula hath dal diya to

سوال:. کوئ شخص ، دھلے بغیر وضو یا غسل کے پانی میں ہاتھ  ڈال دے، تو کیا اس پانی سے وضو کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب بے وضو شخص کے وہ اعضا جن کا وضو میں دھونا فرض ہے جیسے منہ، ہاتھ وغیرہ ان میں سے کوئی عضو …

Read More »

بارش کے پانی سے وضو یا غسل

Barish ke pani se wazu aur ghusl

سوال:. بارش کا پانی چھت سے ہو کر گرے یا کسی گڈھے وغیرہ میں جمع ہو جائے اس سے وضو اور غسل کر سکتے ہیں یا نہیں ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب ہاں چھت سے ہو کر پانی گرے جبکہ بارش ہو رہی ہو تو وضو اور غسل دونوں جائز …

Read More »

پانی میں کوئ ناپاک چیز گر گئ تو وضو و غسل کا حکم

Pani men koi napak chez gir gai to wazu aur ghusl ka hukm

سوال:۔ اگر پانی میں کوئ ناپاک چیز گر گئ تو کیا اس پانی سے غسل یا وضو کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب بہتا پانی کہ اس میں تنکا ڈال دیں تو بہالے جائے پاک اور پاک کرنے والا ہے، نَجاست پڑنے سے ناپاک نہ ہو گا جب تک …

Read More »

ناپاکی (حالتِ حیض، نفاس یا جنابت) میں قرآن مجید بطورِ دعا پڑھنا کیسا

Napaki men Quran majed bataur e dua padhna kesa

سوال:۔ جس پر غسل واجب ہو. کیا وہ قرآن شریف کی کسی آیت کو دعا یا تبرک کی نیت پڑھ سکتی / سکتا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب اگر قرآن کی آیات. دعا کی نیت سے یا تبرک کیلئے پڑھا جیسے.. چھینک آنے پر الحمدللہ، کسی اچھے کام کی ابتداء …

Read More »