سوال:. قریب المرگ مریض کے پاس حیض و نفاس والی عورتیں حاضر ہو سکتی ہیں کہ نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب بالکل.. ایسا مریض جو موت کے قریب ہو ..حائضہ اور نفساء (حیض و نفاس والی عورتیں) اس کے پاس حاضر بھی ہو سکتی ہیں اور کلمہ بھی پڑھ سکتی …
Read More »استحاضہ کیا ہے. اور استحاضہ کی حالت میں نماز روزہ کا کیا حکم ہے
سوال:. استحاضہ کیا ہے. اور استحاضہ کی حالت میں نماز روزہ کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب حیض اور نفاس کے علاوہ جو خون آۓ وہ استحاضہ ہے، استحاضہ کی حالت میں نماز روزہ معاف نہیں اور استحاضہ والی سے شوہر کی قربت بھی جائز ہے. ہر نماز …
Read More »دو دن حیض آ کر بند ہو پندرہ دن بعد پھر دو ہی دن آیا
سوال:. ہندہ کو ایک یا دو دن خون آکر بند ہو گیا، پندرہ دن بعد پھر دو دن خون آیا تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک دن یادو دن… یعنی تین دن رات سے کم خون آیا پھر پندرہ بعد پھر تین دن سے کم ہی خون …
Read More »حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟
سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند ہو گیا پھر نہیں آیا تو کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب حیض کی کم سے کم مدت تین دن رات . اور زیادہ سے زیادہ دس دن رات ہے. اگر عادت سے کم …
Read More »حیض تاریخ سے ایک دن پہلے آیا پھر بند ہو گیا.. دس دن بعد پھر خون آنا شروع ہو گیا۔
سوال:. ہندہ کو حیض بالکل تاریخ پر ہی آتا ہے، اب تاریخ سے ایک دن پہلے آکر بند ہو گیا پھردس دن نہیں آیا۔ گیارہویں دن پھر آگیا تو حیض کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جو تاریخ متعین تھی اس سے ایک دن پہلے آگیا پھر دس …
Read More »حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟
سوال:. حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب دو، تین دن حیض آکر بند ہو گیا اور دس دن کے اندر ہی پھر آیا اور …
Read More »حیض ختم ہونے کے بعد بھی رطوبت میں پیلا پن باقی ہو تو
سوال:. کسی کو حیض کا خون چار، پانچ دن میں بند یو جاتا ہے.. لیکن پیلا پن باقی رہتا ہے.. ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب دس دن کے اندر رطوبت میں تھوڑا بھی پیلا پن، میلا پن ہے تو وہ حیض ہے. اگردس دن …
Read More »حیض دس دن سے زیادہ آیا تو کیا حکم ہوگا
سوال:. کسی کو دس دن سے زیادہ حیض آیا تو کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی کو دس دن سے زیادہ حیض آیا اگر پہلی مرتبہ آیا ہے. تو دس دن حیض ہے. اسکے علاوہ جتنے دن سب استحاضہ. اور حیض والی کو اگر پہلے سے عادت …
Read More »کن چیزوں سے تیمم کر سکتے ہیں؟
سوال:.. کس کس چیز سے تیمم کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب جو چیزیں زمین کی جنس سے ہوں ان سے تیمم جائز ہے. مثلاً جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہو نہ پگھلتی ہو نہ نرم ہوتی ہو وہ زمین کی جنس سے ہے… جیسے.. …
Read More »مٹی پر نجاست لگ کر سوکھ گئ تو اس سے تیمم جائز ہے یا نہیں.
سوال:.. مٹی پر نجاست لگ گئ پھر سوکھ گئ کیا اس مٹی سے تیمم کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب جس جگہ یا جس مٹی پر نجاست لگ کر سوکھ گئ اور اس پر نجاست کا کوئی اثر رنگ، بو باقی نہیں تو وہ خود تو پاک ہو گئ …
Read More »