سوال کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ مسجد کا سامان استعمال کرنا کیسا ہے جیسا کہ چٹائی وغیرہ کسی دوسری مسجد میں یا کسی محفل میں میں استعمال کرتے ہیں اسکا کیا حکم ہے ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب : جس مسجد کا سامان …
Read More »ختنہ کے موقع پر میلاد کرنا اور عام دعوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام ختنہ کے موقع پر میلاد کرنا اور عام دعوت دینا جاٸز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ختنہ شعائر اسلام میں سے ہے کہ مسلم اور کافر میں اس سے امتیاز ہوتا ہے اس لئے عرف عام میں اسے مسلمانی بھی کہتے …
Read More »مسجد میں نکاح کرنا کیسا ہے اور کیا دلہن نکاح کے لیے مسجد میں آ سکتی ہے ؟
سوال کیا فرماتے ہیں کہ علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ مسجد میں نکاح کر سکتے ہیں ؟ مسجد میں نکاح کرنا کیسا ہے اور کیا دلہن نکاح کے لیے مسجد میں آ سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب مسجد میں نکاح کرنا سنت مستحبہ ہے …
Read More »کھانا کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا کیسا ہے اور چاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین کہ کھانا کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا کیسا ہے اور چاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب روایات میں آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں سے کھانا تناول فرماتے تھےاور کھانے کے …
Read More »خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟
سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان کرام اس مسٸلہ میں کہ خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟ الجواب بعون الملک الوھاب خرگوش جانور کا گوشت کھانا حلال ہے جیسا کہ فتاویٰ فیض الرسول میں ہےخرگوش جانور کا گوشت کھانا حلال ہےکہ حضور سید عالم صلی …
Read More »حضرت فاطمہ کا جہیز؟اسلام میں جہیز لینے کا حکم کیا ہے؟
سوال کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ اسلام میں جہیز لینے کا حکم کیا ہے؟ بعض علماء کے وعظ ونصحیت میں کہتے ہوئیے سنا گیا ہے کہ جہیز لینا حرام ہے۔ کیا یہ حکم صحیح ہے؟ کس علت کی بناء پر جہیز کو حرام قرار دیا …
Read More »انجیکشن لگایا اور خون ظاہر ہو گیا تو اس سے وضو ٹوٹ جائیگا ؟
سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ انجیکشن لگایا اور خون ظاہر ہو گیا تو اس سے وضو ٹوٹ جائیگا ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر انجیگشن لگانے سے خون جسم سے نکل کر ٹپک جائے یا اپنے مقام سے بہہ کر اس جگہ …
Read More »جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیسا ہے؟
سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین کہ جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب جان بوجھ کر نماز کا چھوڑنا گویا کفر ہے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے ۔ نماز چھوڑنا آدمی کو کفر سے ملادیتا ہے۔ ایک جگہ ارشاد ہے …
Read More »پیسوں کا ہار(مالا)پہننا اور پہنانا کیسا ہے؟
سوال کیا فرماتےہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ پیسوں کا ہار (مالا) پہننا اور پہنانا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں پیسوں اور نوٹوں کا ہار مالا پہننا اور پہنانا جائز نہیں جیسا کہ فتاوی مرکز تربیت افتاء میں ہے کہ ” سہرا باندھنا جائز و …
Read More »ماہ رجب کے کتنی تاریخ کو روزہ رکھنا افضل ہے اور رجب کے روزوں کی فضیلت کیا ہیں؟
سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان کرام کہ ماہ رجب کی کتنی تاریخ کو روزہ رکھنا افضل ہے اور ماہ رجب کے روزوں کی فضیلت کیا ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب: رجب شریف کے روزوں کے کافی فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں، پورے مہینے کسی بھی دن …
Read More »