Home / سوالات و جوابات

سوالات و جوابات

All posts in this category are Sawalaat o Jawabaat

حیض کا خون شروع ہوا اب بند ہی نہیں ہوتا

Haiz ka khoon shuru hua ab band hi nahi hota

سوال:. کسی کو حیض کی عادت تو تھی لیکن مدت برابر نہیں تھی. یعنی کبھی پانچ دن کبھی چھہ دن خون آتا تھا. پھر خون آیا تو بند ہی نہیں ہوا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب کسی کو پہلے سے حیض آتا ہو لیکن ایک …

Read More »

غسل کب فرض اور کب واجب ہوتا ہے.؟

Ghusl kab farz aur kab wajib hota hai

حیض ، نفاس، جنابت سے غسل فرض ہو جاتا ہے شوہر سے ملاقات کے بغیر.. صرف چھو لینے یا بوسہ کرنے یا کسی سبب شہوت غالب آجائے اور شہوت کی وجہ سے منی نکلے تو غسل واجب ہو گا اگر تھوڑی منی نکلی اور پیشاب کرنے یا سونے یا چالیس …

Read More »

غسل فرض کرنے والی چیزیں

Ghusl Farz Karne Wali cheezen

مرد و عورت ایک چارپائ پر سوۓ ۔ جاگنے کے بعد بستر پر منی پائ. اور احتلام سے دونوں انکار کرتے ہیں .. پھر بھی دونوں پر غسل ہے. بچہ پیدا ہوا اور خون بالکل نہ آیا تو غسل واجب ہے. جس پر کئ (متعدد) غسل ہوں. مثلاً (حیض ختم …

Read More »

طہارت صغریٰ

Taharat e Sughra

طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں وضو میں چار چیزیں فرض ہیں  مونھ دھونا . ۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۔ ۔ سر کا مسح کرنا ۔ ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا کسی بھی عضو کے دھونے کا مطلب ہیکہ پورے عضو پر اچھی طرح پانی بہہ جائے.. صرف بھگو …

Read More »

طہارت کی دو قسمیں ہیں

Taharat ki do qismen hain

نماز کیلئے طہارت ایسی ضروری چیز ہے کہ بغیر طہارت کے نماز ہوگی ہی نہیں  نماز کی کنجی طہارت ہے طہارت نصف ایمان ہے 🔸طہارت کی دو قسمیں ہیں🔸 طہارت صغریٰ طہارت کبریٰ طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں طہارت کبریٰ.. غسل کو کہتے ہیں (بہارِ شریعت) واللہ ﷻو رسولہ …

Read More »

نکاح کا بیان نکاح میں قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو

Nikah me qubool ke alfaz ki jagah maher ki raqam dedi to...

سوال:. ہندہ نے خالد سے کہا کہ میں نے خود کو تیرے نکاح میں دیا خالد نے قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. اگر ہندہ نے ایجاب کے الفاظ ادا کئے اور خالد نے قبول …

Read More »

. لعنت کسی "عالم دین” پر جائز نہیں

lanat-kisi-aalim-e-deen-par-jaez-nahi

سوال:.کیا فرماتے ہیں علمائے ذی وقار کہ کسی "عالم دین” سے کوئی لغزش ہو جائے تو اس کا بیان کرنا، یا لعنت بھیجنا عوام کے لیے کس حد تک درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب.. لعنت کسی عالم دین پر جائز نہیں.. البتہ جو گناہ یا غلطی سرزد ہوئی اس …

Read More »

نعت شریف میں یا محمد لکھنا جائز ہے یا ناجائز

سوال:. کیا فرماتے ہیں علمائے ذی وقار اس مسئلہ کے بارے میں کہ نعت شریف میں یا محمد لکھنا جائز ہے یا ناجائز..؟ مثال کے طور پر یہ مطلع دیکھئے میرے لب پہ یا محمد یہی بات دائمی ہے میری عاشقی میں کیوں کر دیدار کی کمی ہے الجواب بعون …

Read More »

دُکھتی آنکھ سے جو آنسو نکلے وضو توڑنے والا ہے

سوال:.   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ  دُکھتی آنکھ سے جو آنسو نکلے تو کیا وہ وضو کو توڑ دیتا ہے؟ اَلْجَوَاب بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ    دُکھتی آنکھ سے بہنے کی مقدار میں اگر ایک بھی آنسو نکلے اور ایسی جگہ پہنچ جائے جسے …

Read More »

موت کی تمنا

سوال : اگر کوئی کہے کہ حضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنے وِصال کے وقت یہ فرمانا: ’’اللھُمَّ اَلْحِقْنِیْ بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی‘‘ (اےاللہ عَزَّوَجَلَّ مجھے رفیق اعلیٰ سے ملا دے ) یہ بھی تو موت کی تمنا ہی ہے ،اسی طرح اَمیرُالْمُؤمِنِیْن حضرتِ سَیِّدُنا عمر بن خطاب اوراَمیرُ الْمُؤمِنِیْن …

Read More »