Home / نعت و منقبت (page 2)

نعت و منقبت

All posts in this category are Naat o Manqabat

جلوہ ربیع النور کا

دیکھیے جلوہ ربیع النور کا چاند ہے نکلا ربیع النور کا مومنو خوشیاں مناؤ جھوم کر نور ہے چھایا ربیع النور کا عشق والے پائیں گے قربِ نبی ہے یہی مژدہ ربیع النور کا بام و در اپنے سجا کر خوب تر کیجیے چرچا ربیع النور کا بارہویں تاریخ آئے …

Read More »

خدا بولتا ہے لب مصطفیٰ سے

ملا در خدا کا درِ مجتبیٰ سے نبی مل گئے ہیں خدا کی رضا سے خدا بولتا ہے لب مصطفیٰ ﷺ سے ملا ایسا رتبہ نبی ﷺ کو خدا سے لباس بشر میں وہ آئے ہیں لیکن سراجاً منُّیرا ہیں رب کی رضا سے کروں ناز میں کیوں نہ قسمت …

Read More »

منقبت سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ

مشکل میری کردو آساں یا عبد القادر جیلانی ٹھہریں غم کے سارے طوفاں یا عبدالقادر جیلانی اقبال مرا بھی اونچا ہو، آکر دیکھوں میں تیرا در بن کر تیرے گھر کی مہماں یا عبدالقادر جیلانی تم اہل صفا کے مرشد ہو ، تم ہادئ حق، دیں کے رہبر ایوان ولایت …

Read More »

حبیب خدا کا نظارہ کروں میں

حبیب خدا کا نظارہ کروں میں یونہی درد فرقت کا چارہ کروں میں مجھے خواب میں دید ہو روز تیری زیارت سے خود کو نکھارا کروں میں اگر اُن کی صورت نظر آئے مجھ کو نگاہوں میں جلوہ اتارا کروں میں ملے دامن دل کو خیرات ایسی تیری بھیک سے …

Read More »