وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں ، شرحِ والشمس و ضحےٰ کرتے ہیں اُن کی ہم حمد و ثنا کرتے ہیں جن کو محمود کہا کرتے ہیں ماہِ شق گشتہ کی صورت دیکھو، کانپ کر مہر کی رجعت دیکھو مصطفےٰ پیارے کی قدرت دیکھوکیسے اعجاز ہوا کرتے …
Read More »فاطمہ کے جگر مرتضیٰ کے پسر (منقبت)
فاطمہ کے جگر مرتضیٰ کے پسر مصطفیٰ کی عطا ہیں حسن مجتبٰی ان کے سر پر سجا ہے ولایت کا تاج سیّد الاولیاء ہیں حسن مجتبٰی ان کی سیرت ہے آقا کی سیرت کے مثل مصطفیٰ کی ادا ہیں حسن مجتبٰی ان کے در سے ملا ہے ہمیشہ ہمیں بالیقیں …
Read More »مرحبا صد مرحبا جشن ربیع النور ہے (نعت شریف)
مرحبا صد مرحبا جشنِ ربیع النور ہے ہر طرف دیکھو ذرا جشنِ ربیع النور ہے ہر گلی کوچہ سجایا ہے مرے احباب نے نور ہے چھایا ہوا جشنِ ربیع النور ہے آسماں پر بھی ہے آقا کی ولادت کی خوشی مرحبا پھر آگیا جشنِ ربیع النور ہے …
Read More »اشرفی نسبت ملی ہے اشرفی ہوں اشرفی (منقبت)
اشرفی نسبت ملی ہے اشرفی ہوں اشرفی اوج پر قسمت مری ہے اشرفی ہوں اشرفی فضلِ رب سے حضرتِ نورانی سے ہو کر مرید میری عقبی بن گئی ہے اشرفی ہوں اشرفی یا شہِ سمناں کرم کی اک نظر فرمائیے آپ سے ہی لو لگی ہے اشرفی ہوں …
Read More »یا نبی اگر مجھ کو اذن طیبہ مل جاتا (نعت پاک)
یا نبی اگر مجھ کو اذن طیبہ مل جاتا دیکھنے کو در تیرا دل یہ مستقل جاتا ہے تڑپ مرے دل میں کس قدر مدینے کی مجھ کو مصطفیٰ کا در چومنے کو مل جاتا سبز، سبز گنبد گر خواب میں نظر آتا باغِ دل مرا پل میں دیکھتے ہی …
Read More »کس کے جلوہ کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہے
۱: کس کے جلوہ کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہے ہر طرف دیدۂ حیرت زدہ تکتا کیا ہے تشریح: میدان محشر میں یہ کسی کے جلووں کی روشنی ہے نورانیت اور اجالا کیسا ہے …
Read More »ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوہ ہے ہمارا
۱۔ ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوہ ہے ہمارا خاکی تو وہ آدم ،جد اعلی ہے ہمارا مفہوم و تشریح تمام انسان اولاد آدم علیہ السلام ہیں و آدم من التراب آدم علیہ السلام کو مٹی سے بنایا گیا جو کہ سب کے باپ دادا اور سب کے اصل …
Read More »اےمرے بابا
پیارے ابو جان خلیفۂ حضور مفتئ اعظم ہند پیکر علم و زہد و تقوی ، نازش شعر و سخن، پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ عبد المصطفی نوری رونق اترولوی علیہ الرحمہ کی یاد میں تڑپتے دل کی آواز۔۔۔۔۔ ہیں آپ گُل علم و ہنر اے مرے بابا فیضِان …
Read More »شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
امیر المومنین،، خلیفۃ المسلمین،، جانشین سیدالمرسلینﷺ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں ھدیۂ خلوص قیامت تک ہے تازہ گلستاں صدیق اکبر کا بفضلِ رب ہے سب پر سائباں صدیق اکبر کا فروزاں تھی نبوت کی تجلی غار میں ان پر وجود اب بھی ہےسارا ضوفشاں صدیق …
Read More »جشن ربیع النور
آئ خوشیوں کی سحر جشن ربیع النور ہے گاؤ نغمے جھوم کر جشن ربیع النور ہے کھل اٹھی ہیں دل کی کلیاں آمد سرکار سے جھوم اٹھے قلب و جگر جشن ربیع النور ہے ہر طرف گونجیں صدائیں مرحبا صل علیٰ آگیے خیر البشر جشن ربیع النور ہے جس طرف …
Read More »