سوال: عورتوں کا مردوں کے علاوہ الگ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟مدلل ومفصل جقاب سے رہنمائ فرمائیں الجواب بعون الملک الوھاب: عورتوں کا مردوں کے علاوہ الگ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں علماء کا اختلاف ہے بعض فقہا مکروہ کے قائل ہیں۔ صاحبِ ہدایہ نے …
Read More »