تقدیر کیا ہے؟: دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی ،بَدی وہ سب اللہ تعالیٰ کے علمِ ازلی کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا ہے۔(کتاب العقائد،ص24) تقدیر کا ثبوت: تقدیرکا ثبوت قراٰن وحدیث …
Read More »بنیادی عقیدے(عقائد متعلقہ ذات و صفات باری تعالٰی)
عقیدہ :اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے وہ جسے چاہے اپنے فضل سے ہدایت دے اور جسے چاہے اپنے عدل سے گمراہ کرے ۔یہ اعتقاد رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے کہ اللہ تعالیٰ عادل ہے کسی پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا ،کسی کو اطاعت یا معصیت کے لیے مجبور نہیں …
Read More »عقائد ذات و صفات باری تعالی(اللہ کا کلام بلا صوت ہے،اس کا علم ہر شئ کو محیط ہے)
عقیدہ : اللہ رب العزت کا کلام آواز سے پاک ہے اور یہ قر آنِ عظیم جس کو ہم اپنی زبان سے تلاوت کرتے ہیں، مَصاحِف میں لکھتے ہیں ، اُسی کا کلام قدیم بلا صوت ہے اور یہ ہمارا پڑھنا لکھنا اور یہ آواز حادث، یعنی ہمارا پڑھنا حادث …
Read More »اللہ تعالٰی کے بارے میں وسوسہ
اللہ تعالٰی کب پیدا ہوا؟ اللہ کی ذات ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی، یہی عقیدہ تمام انبیاءِ کرام علیہم السلام نے سکھایا ہے، اور یہی اسلامی عقیدہ ہے۔ {هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ} [الحدید:3] اللہ کی ذات کے بارے میں اس قسم کے سوالات …
Read More »اللہ کے لئے مکان(جگہ ) جہت(سمت) ثابت کرنا
اوپراللہ کا سہارا ‘‘ کہنے کاحُکمِ شَرعی سُوال : کسی سے یوں کہنا کیسا ہے کہ ’’ اُوپراللہ کا سہارا ‘زَمین پر آپکا سہارا ۔ ‘‘ جواب : کُفْر ہے کہ ا س میں اللہ تبارک وَتَعَالٰی کے لئے مکان و سَمت کو ثابِت کیا جارہا ہے ۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ کو ’’ ا وپر والا …
Read More »عقائد ذات و صفات باری تعالٰی
عقیدہ:ارشاد باری تعالیٰ ہو ا،تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے ،اللہ بے نیاز ہے ،نہ اسکی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی ۔(سورۃ الا خلاص ،کنزالایمان از امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ ) عقیدہ :دوسری جگہ …
Read More »توحید اور شرک کی وضاحت
سوال : توحید کسے کہتے ہیں ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کو اُس کی ذات و صِفات اور اَحکام و اَفعال میں شریک سے پاک ماننا توحید ہے ۔ سُوال : شرک کے کیا معنیٰ ہیں ؟ جواب : شرک کا معنیٰ ہے : اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا کسی کو واجِبُ الوُجُود یامستحقِ عبادت (کسی …
Read More »علم عقائد کی پہچان
علم عقائد ایک اہم علم ہے اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات و صفات، انبیاءِ کرام علیہم السلام کے فضائل و احوال ، قیامت اور اس کے مُتعلِّقات کو بیان کیا جاتا ہے۔ جس میں یہ بیان ہوتا ہے کہ ذات و صفاتِ باری تعالیٰ کے بارے میں مسلمانوں …
Read More »ایمان کی تعریف
سوال ایمان کسے کہتے ہیں ؟ جواب ایمان لُغَت میں تصدیق کرنے (یعنی سچا ماننے) کو کہتے ہیں۔ ایمان کا دوسرا لُغوی معنٰی ہے: اَمن دینا چُونکہ مومِن اچھے عقیدے اِختیار کرکے اپنے آپ کوہمیشہ والے عذاب سے اَمن دے دیتا ہے اس لیے اچھے عقیدوں کے اختیار کرنے …
Read More »