Home / گل افشاں اقبال (page 4)

گل افشاں اقبال

خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان کرام اس مسٸلہ میں کہ خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟ الجواب بعون الملک الوھاب خرگوش جانور کا گوشت کھانا حلال ہے جیسا کہ فتاویٰ فیض الرسول میں ہےخرگوش جانور کا گوشت کھانا حلال ہےکہ حضور سید عالم صلی …

Read More »

حضرت فاطمہ کا جہیز؟اسلام میں جہیز لینے کا حکم کیا ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ اسلام میں جہیز لینے کا حکم کیا ہے؟ بعض علماء کے وعظ ونصحیت میں کہتے ہوئیے سنا گیا ہے کہ جہیز لینا حرام ہے۔ کیا یہ حکم صحیح ہے؟ کس علت کی بناء پر جہیز کو حرام قرار دیا …

Read More »

انجیکشن لگایا اور خون ظاہر ہو گیا تو اس سے وضو ٹوٹ جائیگا ؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ انجیکشن لگایا اور خون ظاہر ہو گیا تو اس سے وضو ٹوٹ جائیگا ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر انجیگشن لگانے سے خون جسم سے نکل کر ٹپک جائے یا اپنے مقام سے بہہ کر اس جگہ …

Read More »

سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھنا

سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھنا  حدیث شریف سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ’’تُعرَضُ الأعمالُ يومَ الاثنينِ والخميسِ فأحبُّ أن يُعرَضَ عملي وأنا صائمٌ.‘‘ ترجمہ "اعمال سوموار (دوشنبہ) اور جمعرات کو (ﷲ سبحانه وتعالیٰ کے حضور) پیش کئے …

Read More »

جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیسا ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین کہ جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب جان بوجھ کر نماز کا چھوڑنا گویا کفر ہے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے ۔ نماز چھوڑنا آدمی کو کفر سے ملادیتا ہے۔ ایک جگہ ارشاد ہے …

Read More »

اسلام کی بنیاد

حدیث اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔ حضرت عبدﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بُنِيَ الإِسْلَامُ عَلٰی خَمْسٍ : شَهَادَة أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأنَّ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ ﷲِ، وَإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيْتَاءِ الزَّکَاةِ، وَالْحَجِّ، …

Read More »

سردی اور تکلیف میں وضو کی فضیلت

حدیث  سیدنا أبو هريرة رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں ایسے اعمال نہ بتلاؤں جن کے ذریعے الله گناہ معاف کر دیتا ہے اور درجات بلند کر دیتا ہے؟ صحابہ نے عرض کیا : اے الله کے رسول …

Read More »

پیسوں کا ہار(مالا)پہننا اور پہنانا کیسا ہے؟

سوال کیا فرماتےہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ پیسوں کا ہار (مالا) پہننا اور پہنانا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں پیسوں اور نوٹوں کا ہار مالا پہننا اور پہنانا جائز نہیں جیسا کہ فتاوی مرکز تربیت افتاء میں ہے کہ ” سہرا باندھنا جائز و …

Read More »

ماہ رجب کے کتنی تاریخ کو روزہ رکھنا افضل ہے اور رجب کے روزوں کی فضیلت کیا ہیں؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان کرام کہ ماہ رجب کی کتنی تاریخ کو روزہ رکھنا افضل ہے اور ماہ رجب کے روزوں کی فضیلت کیا ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب: رجب شریف کے روزوں کے کافی فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں، پورے مہینے کسی بھی دن …

Read More »

علم کا حاصل کرنا ہرمسلمان مرد (و عورت) پر فرض ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم طَلَبُ العِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ وَّ مُسلِمہ عِلم کا حاصل کرنا ہرمسلمان مرد (و عورت)پرفرض ہے۔ (سنن ابن ماجہ) علماء کے نزدیک اِس حدیثِ پاک کے مطابق جو علم سیکھنا  فرض ہیں وہ اِس طرح ہیں۔       سب سے پہلے اور ضروری فرض یہ ہے کہ …

Read More »