Home / گل افشاں اقبال (page 2)

گل افشاں اقبال

تین مرتبہ سورة الإخلاص پڑھنے سے مکمل قرآنِ کریم پڑھنے جتنا ثواب 

تین مرتبہ سورة الإخلاص پڑھنے سے مکمل قرآنِ کریم پڑھنے جتنا ثواب  سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا : ’’قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌‘‘ (اجر و ثواب میں) تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (سنن الترمذي : ٢٨٩٩، صحيح) امام ابن تيمية رحمه …

Read More »

قبرستان کی صفائی اور قبر کے ہرے بھرے درختوں کو کٹوانا کیسا ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلے ہذا میں کہ قبرستان کی صفائی مع ہرے بھرے درخت کے کٹوانے تک اور اس پر پھاوڑا کدال چلانے تک صحیح ہے یا نہیں،مدلل و مفصل جواب سے رہنمائ فرمائیں الجواب بعون الملک الوھاب: اگر قبرستان کی صفائی کی ضرورت ہو اور قبروں …

Read More »

عورت کوبھنویں(Eyebrow )بنانا کیسا ہے؟اگر اس کا شوہر کہے تو کیا اس کے لۓ اجازت ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓدین و مفتیان شرع متین کہ عورت کوبھنویں(Eyebrow )بنانا کیسا ہے؟اگر اس کا شوہر کہے تو کیا اس کے لۓ اجازت ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب عورت کے لیے حسن کے لیے بھنویں بنانا (دھاگا یا کسی اور چیز سے)یا اَبرو کے اطراف سے بال اکھاڑ کر باریک دھاری …

Read More »

اسلام میں صبر وشکر کی کیا اہمیت ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان شرع متین کہ اسلام میں صبر وشکر کی کیا اہمیت ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب: عربی لغت میں صبر کا معنی برداشت سے کام لینے۔ خود کو کسی بات سے روکنے اور باز رکھنے کے ہیں۔ جبکہ شکر کے معانی عربی لغت …

Read More »

کیا برتھڈے منانا درست ہے اور اس موقع پر جو کیک کاٹا جاتا ہے اسکا کھانا کیسا ہے؟

سوال کیا برتھڈے منانا درست ہے اور اس موقع پر جو کیک کاٹا جاتا ہے اسکا کھانا کیسا ہے؟  الجواب بعون الملک الوھاب حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے ماہ میلاد مبارک میں یا آپ کی ولادت کی ساعت سعید کے موقع پر خوشیاں منانا عمدہ سے عمدہ کھانا …

Read More »

صبح صادق کے بعد سے طلوع آفتاب تک اور عصر کی نماز کے بعد سے غروب آفتاب تک نفل پڑھنا کیسا ہے؟

سوال صبح صادق کے بعد سے طلوع آفتاب تک اور عصر کی نماز کے بعد سے غروب آفتاب تک نفل پڑھنا کیسا ہے؟مدلل و مفصل جواب سے رہنمائ فرمائیں الجواب بعون الملک الوھاب صبح صادق کے بعد سے طلوع آفتاب تک اوراسی طرح عصر کی نماز کے بعد سے غروب …

Read More »

بیس رکعت تراویح کا ثبوت کہاں سے ثابت ہے؟

سوال بیس رکعت تراویح کا ثبوت کہاں سے ثابت ہے؟مدلل و مفصل جواب حدیث کی رو سے بیان کریں! الجواب بعون الملک الوھاب صحیح بخاری میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے رمضان المبارک میں ایک الگ …

Read More »

کیا میگی maggi کھانا جائز ہے ؟

سوال کیا میگی maggi کھانا جائز ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : میگی ( Maggi ) ، نوڈلس ( noodles ) ، چاؤمین ( chow mein ) اور اس طرح کی دیگر چیزوں کے بارے میں افواہیں ہیں کہ ان میں حرام چیزیں ( مثلاً خنزیر کی چربی وغیرہ …

Read More »

کیا آپ پریشان اور غمگین ہے؟

کیا آپ پریشان اور غمگین ہیں؟ رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا : « ذوالنون (سيدنا یونس علیه السلام) کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے دوران کی تھی وہ یہ تھی : لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (اے …

Read More »

سید الایام جمعہ کی فضیلت

سید الایام جمعہ  کی فضیلت |[ اللهم صل على محمد ﷺ ]| سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا : أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا. جمعے کے …

Read More »