Home / گل افشاں اقبال

گل افشاں اقبال

بیوی کی حقیقی خالہ سے نکاح کرنا کیسا ہے؟؟

سوال کیا فرماتےہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلے ذیل میں کہ بیوی کی حقیقی خالہ سے نکاح کرنا کیسا ہے؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب بیوی کے ہوتے ہوئے اس کی حقیقی خالہ سے نکاح درست نہیں ہے کیونکہ خالہ اور بھانجی کا اجتماع لازم آتا ہے جو کہ حرام …

Read More »

کیا شوہر اپنی بیوی کو زکوة دے سکتا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس بارے میں کہ اگر کسی شوہر کی زوجہ بیمار ہو اور شوہر پر زکوۃ بھی فرض ہو تو کیا وہ اپنی زکوۃ اپنی بیمار زوجہ پر لگا سکتا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب شوہر اپنی بیوی کو اور بیوی اپنے …

Read More »

روزے دار کی دعا قبول کی جاتی ہے

روزے دار کی دعا قبول کی جاتی ہے الله سبحانه وتعالیٰ نے قرآن مجید میں روزے کی آیات ذکر کرنے کے بعد فرمایا : ’’وَاِذَا سَاَلَكَ عِبَادِىۡ عَنِّىۡ فَاِنِّىۡ قَرِيۡبٌؕ اُجِيۡبُ دَعۡوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلۡيَسۡتَجِيۡبُوۡا لِىۡ وَلۡيُؤۡمِنُوۡا بِىۡ لَعَلَّهُمۡ يَرۡشُدُوۡنَ.‘‘ {البقرة : ١٨٦} اور اے پیغمبر! جب میرے بندے …

Read More »

جب بیوی کا انتقال ہو جاۓ تو کیا شوہر اس کے لۓ غیر مرد ہو جاتا ہے؟

سوال جب بیوی کا انتقال ہو جاۓ تو کیا شوہر اس کے لۓ غیر مرد ہو جاتا ہےاسکو قبر میں نہیں اتار سکتا ہے یا اسے کندھا نہیں دے سکتا ہے؟ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عورت کے انتقال کے بعداس کےشوہر کا عورت کے بدن کو …

Read More »

میں عظمت مصطفٰی بیاں کروں یہ میری اوقات کہاں!

میں عظمت مصطفٰی بیاں کروں یہ میری اوقات کہاں! جس کا ثنا خواں خود خالق کونین ہو اور جس کی ثنا میں پورا قرآن نازل کیا گیا ہو بھلا ایک عام انسان اس کی عظمت کا اندازہ کیسے لگا سکتا ہے. لیکن ہمارا عشق ہمیں یاد محبوب میں،اپنے نبی کی …

Read More »

3 بار سورہ اخلاص پڑھنے پر ایک قرآن پڑھنے کا ثواب کس حدیث سے ثابت ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ 3 بار سورہ اخلاص پڑھنے پر ایک قرآن پڑھنے کا جو ثواب ہے وہ کس حدیث سے ثابت ہے ؟ بسمہ تعالی الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق و الصواب سورہ اخلاص کو تین بار پڑھنے …

Read More »

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا (نعت شریف)

نعت مصطفیٰﷺ (1) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا تشریح : حضور صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ سخی تھے آپ کی سخاوت تیز آندھی سے بھی زیادہ جاری تھی جیسے تیز ہوا ہر جگہ پہنچ جاتی ہے …

Read More »

تراویح کی نماز میں دو کی بجائے تین رکعت پڑھنا کیسا ہے؟

سوال بیس رکعت تراویح دو دو رکعت کر کے پڑھنا ہے اگر کوئی بھول کر تین رکعت پڑھ لے تو اس صورت مسئلہ کی کیا کیفیت ہوگی ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی شخص نے تراویح کی نماز میں دو کی بجائے تین رکعت پڑھ لی اور آخر میں …

Read More »

ماہ مقدس رمضان المبارک میں ہر عمل کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے !!!!!

ماہ مقدس رمضان المبارک میں ہر عمل کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے !!!!! سيدنا أبو هريرة رضي الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا : كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ، الْحَسَنَةُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعمِائَة ضِعْفٍ، قَالَ اللهُ عَزَّوَجَلَّ : إِلَّا الصَّوْمَ، فَإِنَّهُ لِي …

Read More »

رمضان المبارک کے مسائل کیا ہیں؟

سوال رمضان المبارک کے مسائل کیا ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب: رمضان المبارک کے  مسائل: مسئلہ:نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئ افطار کرے تو چھوہارے یا کھجور سے افطار کرے کہ وہ برکت ہے اگر نا ملے تو پانی سے کہ …

Read More »