آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم الہی کے تحت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی حضرت علی سے کی۔ طبرانی میں حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاان الله امرني ان ازوج فاطمة من …
Read More »رسول پاک کے نزدیک آپ کے اور آپ کے شوہر کی قدر و منزلت
حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ ایک دن سیدنا ابوبکر صدیق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے حضرت عائشہ کو دو یا تین مرتبہ بلند آواز سے گفتگو کرتے ہوئے سنا وہ کہہ رہی تھیں کہ خدا کی قسم میں جانتی …
Read More »احادیث کا ظاہری تعارض اور ان کی تطبیق
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد عالی کے الفاظ یہ بھی ہیں خواتین میں مجھے سب سے زیادہ محبوب عائشہ ہیں سابقہ اور اس روایت میں بظاہر تعارض ہے مگر ان کے درمیان تطبیق یوں ہے کہ اس قول مبارک میں نساء سے مراد حضور صلی اللہ علیہ وسلم …
Read More »حضور کی بارگاہ میں آپ کی قدر و منزلت
آپ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور آپ کی قدر و منزلت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک نہ صرف باقی صاحبزادیوں سے زیادہ تھی بلکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام لوگوں سے زیادہ محبوب تھیں۔ امام ترمذیبریدہعائشہ رضی اللہ عنھم اجمعین سے …
Read More »آپ کو اللہ تعالی نے نفسانی خواہشات سے دور کر دیا تھا
بتول آپ کا لقب ہے بتل کا معنیٰ منقطع کا ہوتا ہے آپ کو بتول کہنے کی کئ وجوہات بیان کی گئی ہیں آپ کو اللہ تعالی نے نفسانی خواہشات سے دور کر دیا تھا آپ کو اللہ تعالی نے دیگر خواتین کے مقابلے میں علم و فضل اور ظاہری …
Read More »حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام رکھنا اور اس مبارک نام کی حکمت
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کی رہنمائی میں آپ کا نام "فاطمہ” رکھا اس لۓ کہ اللہ تعالی نے آپ کو آگ سے محفوظ فرما دیا امام ویلمی رحمتہ اللہ علیہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے اور امام حاکم نے سیدنا علی رضی اللہ …
Read More »خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی ولادت با سعادت
آپ کے نام کے بارے میں ایسی روایات بھی ہیں جو درست نہیں مثلاً خطیب بغدادی نے روایت نقل کی ہے کہ معراج کی رات جبریل امیں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک سیب دیا آپ نے اسے کھایا تو اس سے آپ کی صلب میں نطفہ …
Read More »