امام نوی شرح صحیح مسلم میں فرماتے ہیں حدیثوں میں کوئی اختلاف نہیں بلکہ جن احادیث میں جھاڑ پھونک ترک کرنے کی تعریف ہے اس سے مراد وہ دم ہے جو کافروں کے کلام سے کیا جائے یا مجہول کلمات سے ہو یا غیر عربی ہو یا جن کا معنی …
Read More »جمعہ کے دن کی فضیلت و اہمیت
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا اس میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جس میں ایک مسلمان جو نماز کا پابند ہو اللہ سے جو کچھ مانگتا ہے اللہ تعالیٰ عطاء فرمادیتا ہے ۔ (مسلم شریف) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ …
Read More »سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 5
والد ماجد کاسایہ حضرت خواجہ غریب نواز کی عمر مبارک ابھی پندرہ سال کی بھی نہیں ہوئی تھی شعبان المعظم 544ھ آپ کے والد ماجد آپ کو خداکے حوالے کرکے اللہ کو پیارے ہوگئے۔ حضرت خواجہ سید غیاث الدین نے ایک ہرابھراباغ جس میں طرح طرح کے میوے تھے اور …
Read More »سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 4
غریب نواز کابچپن آپ کابچپن بڑاخوب صورت تھا جب آپ کھیلنے کے قابل ہوئے تو کھیلنے کے بجائے اللہ اللہ کرتے تھے ۔ خداکی یاد میں مست رہتے تھے ۔ آپ اپنے ہم عمر بچوں سے فرماتے میرے بھائیوں ہم دنیا میں کھیلنے کے لئے نہیں آئے ہیں خدا کی …
Read More »سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 3
سلطان الہند خواجہ غریب نواز ولادتِ باسعادت حضور خواجہ غریب نواز 530ھجری بمقام سنجر کے علامہ سیستان میں پیدا ہوئے۔ جب آ پ پیدا ہوئے تو اللہ کی رحمتوں کا نزول ہونا شروع ہوگیا کیونکہ آ پ کی ولادت دنیا کے لئے باعثِ رحمت تھی ۔ آ پ کی تشریف …
Read More »سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 2
سلطان الہند خواجہ غریب نواز خداکے پیارے بندوں میں ایک ولی کامل ٫جن کے تذکرہ سے رب ہمیں اپنا محبوب بنالے ،ہماری خطاؤں کو معاف کر دے وہ درویش کامل، تاج المقربین ، ناز العاشقین سلطان العارفین ، امام شریعت و طریقت سلطان الہند حضرت سید معین الدین چشتی سنجری …
Read More »سلطان الہند خواجہ غریب نواز قسط نمبر 1
سلطان الہند خواجہ غریب نواز رجب المرجب شریف کی چھ تاریخ کو حضرت خواجہ خواجگان سید العابدین ،تاج العاشقین سیدی خواجہ حسن معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاعرس پاک منایا جاتا ہے ۔ آ پ کی بارگاہ عالیہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لئے تمام قسم …
Read More »کیا عورت لوہے کا کنگن پہن کر نماز پڑھتی ہے تو کیا نماز ہوگی یا نہیں ؟
سوال – کیا عورت لوہے کا کنگن پہن کر نماز پڑھتی ہے تو کیا نماز ہوگی یا نہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب… عورت کا سونے اور چاندی کے علاوہ لوہا ، تانبا ، پیتل وغیرہ دھاتوں کا گنگن یا کوئی زیور پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی نماز واجب …
Read More »آنکھ سے پانی اور کیچڑ نکلے اور اس کو بغیر صاف کیے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال – کیا فرما تے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آنکھ سے پانی اور کیچڑ نکلے اور اس کو بغیر صاف کیے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ کیچڑ چاہے کبھی کبھار نکلتا ہو یا بار ہا نکلتا ہو کیا حکم ہے؟ الجواب …
Read More »آہ افسوس صد افسوس ناموس رسالت ﷺ کا محافظ محب خیر الانام چل دیا
اسلام کے اے مَردِ مجاہد تجھے سلام اے کاروانِ عشق کے مُرشِد تجھے سلام موتُ العالِم موتُ العَالَم بیشک ایک سچے عالِم کی موت پورے عالَم (دنیا) کی موت ہوتی ہے…. پچھلے چند مہینوں میں ہمارے کئ ایک جید، معتبر علماء کرام رحلت فرما گئے… ایک ایک کرکے گلشن اسلام …
Read More »