Home / admin (page 4)

admin

کن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے.؟

Kin cheezon se wazoo toot jata he

وضو توڑنے والی چیزیں آنکھ، ناک، کان پستان، میں کوئی دانہ یا زخم ہو اور اس سے پانی یا آنسو بہے تو وضو ٹوٹ جائے گا چھالا نوچ دیا اس میں پانی بہہ گیا وضو ٹوٹ جاۓ گا۔۔ منھ سے خون نکلا اور اتنا ہیکہ تھوک سرخ ہو جائے وضو …

Read More »

طہارت صغریٰ

Taharat e Sughra

طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں وضو میں چار چیزیں فرض ہیں  مونھ دھونا . ۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۔ ۔ سر کا مسح کرنا ۔ ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا کسی بھی عضو کے دھونے کا مطلب ہیکہ پورے عضو پر اچھی طرح پانی بہہ جائے.. صرف بھگو …

Read More »

طہارت کی دو قسمیں ہیں

Taharat ki do qismen hain

نماز کیلئے طہارت ایسی ضروری چیز ہے کہ بغیر طہارت کے نماز ہوگی ہی نہیں  نماز کی کنجی طہارت ہے طہارت نصف ایمان ہے 🔸طہارت کی دو قسمیں ہیں🔸 طہارت صغریٰ طہارت کبریٰ طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں طہارت کبریٰ.. غسل کو کہتے ہیں (بہارِ شریعت) واللہ ﷻو رسولہ …

Read More »

عمرمیں ستر(70)سال کااضافہ ہوگیا

Umar me 70 saal ka izafa

حضرتِ سیِّدُنا داؤد عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی خدمت بابرکت میں ایک خوبرو دولھا زیارت کے لیے حاضر ہوا۔ حضرت سیِّدُنا ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام وہیں موجود تھے ، آپ نے پوچھا اے داؤد (عَلَیْہِ السَّلَام) ! کیا آپ اسے جانتے ہیں؟ فرمایا : “ جی ہاں ، …

Read More »

اسلام کا بنیادی، پانچواں رکن: روزہ

Islam ka Panchwan Buniyadi Rukn ROZA

روزے کی فرضیت ، اہمیت اور فضیلت: جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد ہے ان میں سے پانچویں اور آخری چیز روزہ ہے۔ نماز اور زکوٰۃ کی طرح روزوں کی فضیلت و اہمیت بھی قرآن وحدیث میں بیان کی گئی ہے۔ چنانچہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ …

Read More »

اسلام کا چوتھا، بنیادی رکن. حج

Islam ka chotha bunyadi rukn HAJJ

حج کی فرضیت، اہمیت اور فضیلت جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد ہے ان میں سے چوتھی چیز حج ہے۔ نماز اور زکوٰۃ کی طرح حج کی فضیلت واہمیت بھی قرآن وحدیث میں بیان کی گئی ہے۔ چنانچہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ …

Read More »

نکاح کا بیان نکاح میں قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو

Nikah me qubool ke alfaz ki jagah maher ki raqam dedi to...

سوال:. ہندہ نے خالد سے کہا کہ میں نے خود کو تیرے نکاح میں دیا خالد نے قبول کے الفاظ کی جگہ مہر کی رقم دے دی تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. اگر ہندہ نے ایجاب کے الفاظ ادا کئے اور خالد نے قبول …

Read More »

اسلام کا تیسرا، بنیادی رکن زکوٰۃ

Islam ka Teesra Rukn... ZAKAT

زکوٰۃ کی فرضیت، اہمیت اور فضیلت جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد ہے ان میں سے تیسری چیز زکوٰۃ ہے۔ قرآن وحدیث میں نماز کی طرح زکوٰۃ کی فضیلت واہمیت کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ چنانچہ اللہ پاک کامیابی حاصل کرنے والے مؤمنین کی صفات بیان کرتے ہوئے …

Read More »

اسلام کا پہلا ، بنیادی رکن ۔۔ کلمۂ شہادت

Islam ka pehla Buniyadi Rukn KALIMA E SHAHADAT

عَنْ اَبِيْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضيَ اللهُ عَنْهُ مَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ: ’’بُنِيَ الْاِسْلَامُ عَلٰى خَمْسٍ: شَهَادَةِ اَنْ لَّااِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ وَ اِقَامِ الصَّلَاةِ وَاِيْتَاءِ الزَّكَاةِ وَحَجِّ الْبَـيْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ.‘‘ (رَوَاهُ الْبُخَارِي وَمُسْلِم) ترجمہ: حضرت …

Read More »

اسلام کا بنیادی، دوسرا رکن :نماز

islam-ka-buniyadi-doosra-rukn NAMAZ

نمازکی فرضیت، اہمیت اور فضیلت جن پانچ چیزوں پر اسلام کی بنیاد ہے ان میں سے دوسری چیز نماز ہے۔ اللہ پاک قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ   (پ 1 ، البقرة:43) ترجمہ کنزالایمان:  اور نماز قائم رکھو اور …

Read More »