سوال:۔ اگر پانی میں کوئ ناپاک چیز گر گئ تو کیا اس پانی سے غسل یا وضو کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب بہتا پانی کہ اس میں تنکا ڈال دیں تو بہالے جائے پاک اور پاک کرنے والا ہے، نَجاست پڑنے سے ناپاک نہ ہو گا جب تک …
Read More »ناپاکی (حالتِ حیض، نفاس یا جنابت) میں قرآن مجید بطورِ دعا پڑھنا کیسا
سوال:۔ جس پر غسل واجب ہو. کیا وہ قرآن شریف کی کسی آیت کو دعا یا تبرک کی نیت پڑھ سکتی / سکتا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب اگر قرآن کی آیات. دعا کی نیت سے یا تبرک کیلئے پڑھا جیسے.. چھینک آنے پر الحمدللہ، کسی اچھے کام کی ابتداء …
Read More »ناپاکی (حالت حیض، نفاس یا جنابت) میں قرآن مجید چھونا، یا زبانی پڑھنا کیسا
سوال:۔ جس پر غسل واجب ہے اس کو قرآن شریف چھونا یا دیکھ کر پڑھنا کیسا.؟ الجواب بعون الملک الوھاب جس پر نہانا (غسل) واجب ہو اسے قرآن شریف چھونا، قرآن کا صرف ترجمہ والا حصہ یا حاشیہ چھونا، قرآن کی جلد چھونا، یا کسی آیت یا ایسے کاعذ کو …
Read More »غسل کب فرض اور کب واجب ہوتا ہے.؟
حیض ، نفاس، جنابت سے غسل فرض ہو جاتا ہے شوہر سے ملاقات کے بغیر.. صرف چھو لینے یا بوسہ کرنے یا کسی سبب شہوت غالب آجائے اور شہوت کی وجہ سے منی نکلے تو غسل واجب ہو گا اگر تھوڑی منی نکلی اور پیشاب کرنے یا سونے یا چالیس …
Read More »غسل فرض کرنے والی چیزیں
مرد و عورت ایک چارپائ پر سوۓ ۔ جاگنے کے بعد بستر پر منی پائ. اور احتلام سے دونوں انکار کرتے ہیں .. پھر بھی دونوں پر غسل ہے. بچہ پیدا ہوا اور خون بالکل نہ آیا تو غسل واجب ہے. جس پر کئ (متعدد) غسل ہوں. مثلاً (حیض ختم …
Read More »غسل کے فرائض
غسل میں تین فرض ہیں۔ ۔ کلی کرنا ۔ ناک میں پانی ڈالنا ۔ پورے ظاہری بدن کا دھونا ۔ کلی کرنا.. خوب اچھی طرح کلی کرنا. کہ منھ کے ہر ہر گوشے پر ہونٹ سے لیکر حلق کی جڑ تک ہر جگہ پانی بہہ جائے ۔ دانتوں میں کچھ …
Read More »دنیا میٹھی اور سرسبز ہے لیکن فانی ہے
عَنْ اَبِيْ سَعِيْدِنِ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : اِنَّ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ وَ اِنَّ اللهَ تَعَالَى مُسْتَخْلِفُكُمْ فِيْهَا فَيَنْظُرُ كَيْفَ تَعْمَلُوْنَ فَاتَّقُوا الدُّنْيَا وَاتَّقُوا النِّسَاءَ. حضرت سَیِّدُنَا ابو سعید خُدری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ …
Read More »نماز پڑھتے ہوئے نیند آگئ تو وضو کا کیا حکم ہے
نماز پڑھتے ہوئے نیند آگئ تو وضو کا کیا حکم ہے نماز میں سجدہ کی حالت میں نیند آگئ یا بیمار لیٹ کر نماز پڑھ رہا تھا نیند آ گئ وضو جاتا رہا.. وضو کرکے نماز کے انتظار میں تھا اتنی نیند آئ کہ آس پاس کی خبر نہ ہوئی …
Read More »پانچ وقت کی نمازوں کی مثال
عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ كَمَثَلِ نَهْرٍ جَارٍ غَمْرٍ عَلَى بَابِ اَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ مِنْهُ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسَ مَرَّاتٍ. ترجمہ : حضرتِ سَیِّدُنا جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے کہ رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی …
Read More »وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے..؟ (2)
وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے..؟ اعضائے وضو (چہرہ، ہاتھ، پیر کا جتنا حصہ وضو میں دھونا فرض ہے). میں کوئی پھوڑا، زخم ہو اور خون، پیپ یا پیلا پانی نکل کر بہہ جائے. یا کہیں سے بہہ کر اعضائے وضو تک آ جائے.. وضو ٹوٹ جائے گا. لیکن …
Read More »