سوال:.. کس کس چیز سے تیمم کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب جو چیزیں زمین کی جنس سے ہوں ان سے تیمم جائز ہے. مثلاً جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہو نہ پگھلتی ہو نہ نرم ہوتی ہو وہ زمین کی جنس سے ہے… جیسے.. …
Read More »مٹی پر نجاست لگ کر سوکھ گئ تو اس سے تیمم جائز ہے یا نہیں.
سوال:.. مٹی پر نجاست لگ گئ پھر سوکھ گئ کیا اس مٹی سے تیمم کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب جس جگہ یا جس مٹی پر نجاست لگ کر سوکھ گئ اور اس پر نجاست کا کوئی اثر رنگ، بو باقی نہیں تو وہ خود تو پاک ہو گئ …
Read More »چہرے اور ہاتھ کا تیمم ایک ہی ساتھ
سوال:.. ایک بار مٹی پر ہاتھ مار کر چہرے اور ہاتھ پر پھیر لیا تو تیمم ہو جائے گا یا دونوں کے لیے الگ الگ ضروری ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک بار مٹی پر ہاتھ مار کر چہرے اور ہاتھ پر پھیر لینے سے تیمم نہیں ہو گا. …
Read More »چہرے پر تیمم کا طریقہ
سوال:. پلکوں پر یا مرد حضرات داڑھی، مونچھ پر تیمم کس طرح کریں؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب داڑھی، مونچھ اور بھؤوں پر ہاتھ پھیر لینا کافی ہے بالوں کے اندر مسح کی ضرورت نہیں. پلکوں پر (بھووں کے نیچے اور آنکھوں کے اوپر جو جگہ ہے) اور ناک کے نیچے …
Read More »تیمم کا صحیح طریقہ
سوال:.. تیمم کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب تیمم میں تین فرض ہیں. ۔ نیت ۔ پورے چہرے کا مسح کرنا. ۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا مسح کرنا. بغیر نیت اگر کسی نے ہاتھ پھیر لیا تو تیمم نہیں ہوگا. طریقہ پہلے تیمم کی نیت کرے …
Read More »سر سے نہانے میں پانی سے شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو۔۔
سوال:. زید پر غسل واجب ہے اور سر سے نہانے میں پانی سے شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ..کیا ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا. ؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر سر سے نہانے میں بیماری بڑھنے کا یقین ہو، پانی شدید نقصان پہنچاتا ہو.. تو گردن سے نہالے، …
Read More »اگر کسی کے ہاتھ میں ایسا زخم ہو کہ پانی نقصان پہنچاتا ہو. ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا؟
سوال:. اگر کسی کے ہاتھ میں ایسا زخم ہو کہ پانی نقصان پہنچاتا ہو. ایسی صورت میں تیمم جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب کسی کے ہاتھ پھٹ گئے یا ایسا زخم ہوا کہ وضو نہیں کر سکتا تو. کوئ دوسرا اسے وضو کرا دے اور زخم پر مسح کرے. …
Read More »ٹھنڈک یا بیماری کے سبب تیمم کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال:. اگر کوئی بیمار ہو یا ٹھنڈ کے موسم میں اکثر لوگ جو بڑھاپے کی دہلیز پر ہوں تیمم کر کے نماز پڑھ لیتے ہیں. تو کیا بیماری یا ٹھنڈ کے سبب تیمم کر کے پڑھی گئ نماز ہو جائے گی؟ الجواب بعون الملک الوھاب بیماری اتنی سخت ہو کہ …
Read More »کوئ شخص ، ہاتھ دھلے بغیر وضو یا غسل کے پانی میں ڈال دے، تو کیا اس پانی سے وضو کر سکتے ہیں؟
سوال:. کوئ شخص ، دھلے بغیر وضو یا غسل کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا اس پانی سے وضو کر سکتے ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب بے وضو شخص کے وہ اعضا جن کا وضو میں دھونا فرض ہے جیسے منہ، ہاتھ وغیرہ ان میں سے کوئی عضو …
Read More »بارش کے پانی سے وضو یا غسل
سوال:. بارش کا پانی چھت سے ہو کر گرے یا کسی گڈھے وغیرہ میں جمع ہو جائے اس سے وضو اور غسل کر سکتے ہیں یا نہیں ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب ہاں چھت سے ہو کر پانی گرے جبکہ بارش ہو رہی ہو تو وضو اور غسل دونوں جائز …
Read More »