Home / admin

admin

قریب المرگ مریض کے پاس حائضہ و نفسا کا جانا

Qareebul marg mareez ke pas haiza ja sakti hai

سوال:. قریب المرگ مریض کے پاس حیض و نفاس والی عورتیں حاضر ہو سکتی ہیں کہ نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب بالکل.. ایسا مریض جو موت کے قریب ہو ..حائضہ اور نفساء (حیض و نفاس والی عورتیں) اس کے پاس حاضر بھی ہو سکتی ہیں اور کلمہ بھی پڑھ سکتی …

Read More »

استحاضہ کیا ہے. اور استحاضہ کی حالت میں نماز روزہ کا کیا حکم ہے

Istehaza kiya hai..?

سوال:. استحاضہ کیا ہے. اور استحاضہ کی حالت میں نماز روزہ کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب حیض اور نفاس کے علاوہ جو خون آۓ وہ استحاضہ ہے، استحاضہ کی حالت میں نماز روزہ معاف نہیں اور استحاضہ والی سے شوہر کی قربت بھی جائز ہے. ہر نماز …

Read More »

دو دن حیض آ کر بند ہو پندرہ دن بعد پھر دو ہی دن آیا

do don haiz aa kar band ho gaya..

سوال:. ہندہ کو ایک یا دو دن خون آکر بند ہو گیا، پندرہ دن بعد پھر دو دن خون آیا تو کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک دن یادو دن… یعنی تین دن رات سے کم خون آیا پھر پندرہ بعد پھر تین دن سے کم ہی خون …

Read More »

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند ہو گیا پھر نہیں آیا تو کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب حیض کی کم سے کم مدت تین دن رات . اور زیادہ سے زیادہ دس دن رات ہے. اگر عادت سے کم …

Read More »

مغرب کی اذان سن کر کون سی دعا پڑھنی چاہیے

Maghrib ki azan sun kar kon si dua padhni chahiye

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهَا قَالَتْ: عَلَّمَنِي رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُوْلَ عِنْدَ أَذَانِ الْمَغْرِبِ: "اللّٰهُمَّ هٰذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ”. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي "الدَّعَوَاتِ الْكَبِيْرِ”. روایت ہے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ مجھے نبی …

Read More »

حیض تاریخ سے ایک دن پہلے آیا پھر بند ہو گیا.. دس دن بعد پھر خون آنا شروع ہو گیا۔

Haiz tareekh se pahle aakar band ho gaya .das din baad phir shuru hua

سوال:. ہندہ کو حیض بالکل تاریخ پر ہی آتا ہے، اب تاریخ سے ایک دن پہلے آکر بند ہو گیا پھردس دن نہیں آیا۔ گیارہویں دن پھر آگیا تو حیض کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب جو تاریخ متعین تھی اس سے ایک دن پہلے آگیا پھر دس …

Read More »

حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟

Haiz do ya teen din aa kar babd ho gaya to..

 سوال:. حیض دو یا تین دن آ کر بند ہو گیا. پھر دس دن کے اندر ہی پھر آگیا دسویں دن بند ہو گیا تو اب کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب دو، تین دن حیض آکر بند ہو گیا اور دس دن کے اندر ہی پھر آیا اور …

Read More »

حیض کا خون شروع ہوا اب بند ہی نہیں ہوتا

Haiz ka khoon shuru hua ab band hi nahi hota

سوال:. کسی کو حیض کی عادت تو تھی لیکن مدت برابر نہیں تھی. یعنی کبھی پانچ دن کبھی چھہ دن خون آتا تھا. پھر خون آیا تو بند ہی نہیں ہوا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب کسی کو پہلے سے حیض آتا ہو لیکن ایک …

Read More »

حیض ختم ہونے کے بعد بھی رطوبت میں پیلا پن باقی ہو تو

Haiz khatam hone ke baad ratoobat me peela pan ho to

سوال:. کسی کو حیض کا خون چار، پانچ دن میں بند یو جاتا ہے.. لیکن پیلا پن باقی رہتا ہے.. ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب دس دن کے اندر رطوبت میں تھوڑا بھی پیلا پن، میلا پن ہے تو وہ حیض ہے. اگردس دن …

Read More »

حیض دس دن سے زیادہ آیا تو کیا حکم ہوگا

Haiz das din se ziyada aaya to kiya hukm hoga

سوال:. کسی کو دس دن سے زیادہ حیض آیا تو کیا حکم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی کو دس دن سے زیادہ حیض آیا اگر پہلی مرتبہ آیا ہے. تو دس دن حیض ہے. اسکے علاوہ جتنے دن سب استحاضہ. اور حیض والی کو اگر پہلے سے عادت …

Read More »