Home / شرعی مسائل / وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے..؟ (2)
Wazu kin cheezon se toot jata hai..2
Wazu kin cheezon se toot jata hai..2

وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے..؟ (2)

وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے..؟ 

اعضائے وضو (چہرہ، ہاتھ، پیر کا جتنا حصہ وضو میں دھونا فرض ہے). میں کوئی پھوڑا، زخم ہو اور خون، پیپ یا پیلا پانی نکل کر بہہ جائے. یا کہیں سے بہہ کر اعضائے وضو تک آ جائے.. وضو ٹوٹ جائے گا. لیکن اگر خون ،پیپ وغیرہ زخم کی جگہ میں نکلا لیکن بہا نہیں. زخم میں ہی رہ گیا تو وضو نہیں ٹوٹے گا.

. عورت کے پیشاب کے مقام سفید رنگ کی رطوبت نکلتی ہے.. اس کے نکلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا.. کپڑے میں لگ جائے تو کپڑا بھی ناپاک نہیں ہوگا۔

(بہارِ شریعت)

واللہ اعلم بالصواب

Check Also

Haiz ki adat panch din thi ab kam ho gai kiya hukm hai.?

حیض کی عادت پانچ دن تھی اب کم ہو گئ کیا حکم ہے ؟

سوال:. کسی کو پانچ دن کی عادت تھی، تین دن رات خون آ کر بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے