نماز کیلئے طہارت ایسی ضروری چیز ہے کہ بغیر طہارت کے نماز ہوگی ہی نہیں
نماز کی کنجی طہارت ہے
طہارت نصف ایمان ہے
🔸طہارت کی دو قسمیں ہیں🔸
طہارت صغریٰ
طہارت کبریٰ
طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں
طہارت کبریٰ.. غسل کو کہتے ہیں
(بہارِ شریعت)
واللہ ﷻو رسولہ ﷺ اعلم بالصواب