Home / سوالات و جوابات / خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟

خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و مفتیان کرام اس مسٸلہ میں کہ خرگوش جانور کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟

الجواب بعون الملک الوھاب
خرگوش جانور کا گوشت کھانا حلال ہے جیسا کہ فتاویٰ فیض الرسول میں ہےخرگوش جانور کا گوشت کھانا حلال ہےکہ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس کا بھنا ہوا گوشت تناول فرمایا ہے اور صحابۂ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو بھی اس کے کھانے کی اجازت دی ہے جیسا کہ
ہدایہ ج٤ ص ٤٢٥ میں ہےلا باس باکل الارنب لان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اکل منہ حین اھدٰی الیہ مشویا وامر اصحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنھم باکل منہ
فتاویٰ فیض الرسول ج ٢ کتاب الذبح کا بیان ص٤٢٩

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

Check Also

Taharat e Sughra

طہارت صغریٰ

طہارت صغریٰ.. وضو کو کہتے ہیں وضو میں چار چیزیں فرض ہیں  مونھ دھونا . …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے